سردار سائینٹسٹ (Scientist) نے ایک مکھی کے پر کاٹ دئیے اور کہا
اُڑ جا،،،،،،!
مکھی نہیں اُڑی!
سردار نے لکھا: کہ تجربہ سے ثابت ہوا کہ اگر مکھی کے پَر کاٹ دیئے جائیں تو
وہ سُن نہیں سکتی!:🤣🤣🤣🤣🤣
جس #شادی پر جاوں کسی نہ کسی سے #پیار ھو جاتا ھے 😂😜
ایک شادی پر تو #غضب ھو گیا, #دلھن پسند آ گئی 🙊🙈😂Moon and Star. G
F...😎😒
مہمان :بیٹا پاپا کی نقل اتار کے دکھاؤ ہمیں؟ 😅 بیٹا زمین پر لیٹ کر روتے ہوئے
بس ایک دفعہ چھوڑ دو بیگم پلیز خدا کا واسطہ🤣
دنیا کی سب سے خوبصورت لڑکی پتا ہے کون ہے؟ دنیا کی سب سے خوبصورت لڑکی وہ ہے جو مجھ سے پیار کریگی
*😂😛🤣 ہے کوئی؟ 😅🙈🤪*
شرارتی لوگ بہت اچھے😂
اور
مخلص اور معصوم ہوتے ہیں😚😊☺
اب أپ میری ہی مثال لے لیجیے🙈😊😂😜
مائی ڈیر اب تمھارے دل کی مجھے ضرورت نہیں ہے
ابھی تو ضرورت ہے مجھے تمھارے گردوں کی
میں نےآئی فون 11 لینا ہے😋😋

ایک جنت ہی تو مانگی تھی۔۔
کائنات تو پہلے ہی بلاک کر چکی ہے۔۔😢
اسے کالا رنگ پسند تھا
میں نے دھوپ میں پھر پھر خود کو کالا کر لیا اب وہ پہچانتی ہی نہیں۔۔
🙁🙄🙉🙄🙁
اے دلوں کے حال جاننے والے مہربان اللّٰہ. . . !
ہماری بے بسی کے عالم میں مانگی ہوئی تمام دعاؤں کو قبول کر لے. . . ❤💔
Assalam o Alaikum Iam new here
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain