بیگم صاحبہ شوہر سے : آج ہماری شادی کی بارہویں سالگرہ ہے . ہمیں کیا کرنا چاہیے . شوہر ٹھنڈی سانس لیتے ہوئے : بیگم آؤ اِس عظیم حادثے کی یاد میں پانچ منٹ کی خاموشی اختیار کریں۔😄😃😀😊☺
جب زیادہ ٹھنڈ لگتی ھے تو جانو کے گھر چلا جاتا ہوں اس کے بھائی سیک دیتے ہیں 😂😂😂😂😂
ﻟﯿﮉﯾﺰﭼﭙﻞ ﺷﺎﭖ ﭘﮧ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻟﮍﮐﮯﮐﻤﺎﻝ ﮐﺎﭨﯿﻠﻨﭧ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﭘﯿﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﮐﻨﭩﺮﺍﺳﭧ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻨﺴﺘﮯ۔😜
اتنے چکر کاٹے ان کی گلی کے ان کی گلی کہ کتے بھی ہمارے یار بن گے۔🌚✌😅
میں زیادہ دیر بونگی نہ ماروں تو بونگی بھی پوچھتی ہے،مالکن زندہ ہو کیا چل بسی...😂😂😂🙊
معصوم بچی کی معصومانہ چھٹی درخواست ڈیر مش میں اشکول نئی آنا نئی آنا نئی آنا نئی آنا نئی آنا شکریہ بس میں نئی آنا
مجھے ترس آتا ہے ان بیچاروں پر جو گرل فرینڈ کو بیلنس کروا کر بھی کہتے ہیں جانو بس 2 منٹ بات کرنی ہے آپ سے۔ اور وہ انہیں کہتی ہے میرے پاس ٹائم نھیں😏😂😂😆
کلاس کا ٹائم ضائع کرنے کا طریقہ ۔ سر وہ کل والے لیکچر کی سمجھ نہیں آئی تھی۔پر شرط یہ ہے یہ بات کلاس کی لڑکی کرے🤣منڈے نہ
بیگانی پوسٹوں پر زنانی کمنٹس کے ریپلائی میں آپی، باجی اور بےبے کا ورد کرنے والے ایک نمبر کے ٹھرکی ہوتے ہیں
کبھی کبھی بیسٹ فرینڈ کے میسج دیکھ کر سمجھ نہیں آتا بندا رپلائی کرے یا لعنت بھیجے🤷💁 Mention your bestie