پوچھنا تھا کہ
فون کو آنکھوں پر رکھ کر #آئی_فون کہہ سکتے ہیں..!🤔
Koi btayega🤔🤔
دولہا نے گھونگٹ اُٹھایا تو دلہن کی خوبصورتی دیکھ کر خوش ہوا اور بولا:میں دادی کے پیر دباتا تھا تو وہ کہتی تھیں۔ میرے بیٹے کو تو کوئی حور ملے گی ۔
دلہن:
جی ہاں، میں نانی نوں تنگ کردی سی.....
شادی سے پہلے لڑکی والوں کو بتایا گیا کہ لڑکے کا " لکڑی" کا اپنا بزنس ہے😎
شادی کے بعد انکشاف ہوا کہ لڑکا "مسواک" بیچتا ہے 😂😁😋😝😝
دن اتنے خراب چل رہے ہیں کہ خیالی پلاؤ میں بھی الائچی آجاتی ہے 😐🤨😕
آج تو اک بندے نے مجھے لاجواب کر دیا ۔
کہنے لگا آپ جیسا جوان معصوم شریف بھولا بھالا باشعور عقلمند ذہین سلجھا ہوا سمجھدار باادب اچھے برتاو کے ساتھ سلجھی ہوئی اور میٹھی گفتگو کرنے والا مرد تو آج کل ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتا ۔ 🥴🙊

سردی اتنی زیادہ ہے کہ بستر بی بول رہا ہے !
مجھے چھوڑ کر جو تُم جاؤگے
بڑا پچتاؤگے

اگر کسی نے ڈسکو ڈانس سیکھناہے
تو
روز ٹھنڈے پانی سے نہایا کرے
😛😜😎
کوئ تو ہو گی جو کہتی ہوگی😌
مجھے یہ پوسٹ والا لڑکا پسند ہے🙈😍
میری ایک خواہش ہے 😑
میں کسی کی شادی پر گیا ہو
چھت پر بیٹھا ہو
سب ناچنے لگے
میں اوپر سے آواز دو
نچو کنجرو نچو کنجرو 😌😌😑😕
کل ایک شادی میں دولہےنے غلطی سےمجھے
معزز بندہ سمجھ کر اپنےپاس بٹھالیا
😄😎😛
لڑکے ٹھرکی ہیں تو کیا ہوا 😝
لڑکیاں کونسا تبلیغ کرنے آتی. 😍😂
ہر چیز کا فیشن آتا ہے لیکن مجال ہے موٹاپے کافیشنن آیا ہو کھبی
😜😝😎
تاریخ میں لکھا جائے گا ایک ایسی قوم بھی تھی
جو پوسٹ پڑھتی تو تھی۔۔
پر کمنٹ صرف لڑکی کی پوسٹ پر کرتی تھی۔
😝😜😎
بڑی مشکل سے طبیعت ٹھیک ہوئی تھی
آج پھر پھولوں سے سجی گاڑی دیکھ لی
😒😜😂
عشق میں ناکامی کے بعد لڑکے نشے پر لگ جاتے ہیں اور لڑکیاں مائی ہسبینڈ مائی لائف کا سٹیٹس لگاتی ہیں
😭😟😁😂😛
ایک دن آئے گا جب ہم سب مر جائیں گے.پھر بھٹو سٹیٹس اپلوڈ کرے گا
Feeling alone😐
جولڑکیاں چاہتی ہیں کہ وه خوبصورت ہو جائیں تو
وہ
اپنا نام خوبصورت رکھ لیں - اس کے علاوہ کوئی حل نہیں😂😂😛
ایک وکیل دوست کہتا ہے:
اس سال سردی کی شدت کی وجہ سے میرے پاس طلاق کا ایک کیس بھی نہیں آیا۔
😜😝 😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain