میرے نزدیک حقیقی تعلق وہ ہوتا ھے جو وقت ، حالات ، ضرورت اور مزاج بدلنے کے باوجود قائم رھے.🙂
محبت تو لڑکے کرتے ہیں
لڑکیاں تو لوڈ کے چکر میں ہوتی ہیں 😜😝😝
محبت تو لڑکے کرتے ہیں
لڑکیاں تو لوڈ کے چکر میں ہوتی ہیں 😜😝😝
دو گھنٹے ڈانٹنے کہ بعد امی کہتی ہیں...
"اب تو میں نے تُمہیں کہنا ہی چھوڑ دیا ہے..."😒😏
شنوووو
مارننگ واک ضرور کیا کرو سارے
، اس سے پہلے کہ پیٹ تم سے آگے نکل جائے۔😎😎😎
😂😂✌🏻🔥
کچھ لوگ رات کو ایسی دوکھی شاعری کرتے ہیں کے ڈر لگتا ہے
کہیں غالب قبر سے اٹھ کر نہ کہہ دے
واہ بچے واہ 😂😂😂😂😂
قبروں سے بھی اٹھ اٹھ کے دیکھیں گے لوگ😍
ہمیں ایک بار صابن سے منہ دھونے تو دو🙈😜😂😝
ہزاروں '' ڈیپییاں'' ایسی کہ ہر ''ڈی پی'' پہ دم نکلے😍😍
یہاں پر'' فیک آئی ڈیز'' کی بہتات ہے اتنی🤓
اس سال تمام کے تمام وہ بابے مکمل طور پر خاموش ہیں جو ہر سال کہا کرتے تھےکہ
"پتر ہن او سردیاں نہیں ریاں"
ہمارے پاس ابھی اور تو کچھ رہا نہیں کہنے کو
شدید سردی میں گیس نہ ہونے پر صبح
ٹھنڈے پانی سے نہا کر کہتے ہیں --
واہ خان صاحب ٹھنڈ پا دتی اے.
😉😤🤗
کل جھیل کے نیلے پانی میں تیرا عکس نظر آیا😋😋
فیر عینک لگا کے ویکھا ..😎😎
”ڈڈو“ سی🐸🐸😜😜
کل جھیل کے نیلے پانی میں تیرا عکس نظر آیا😋😋
فیر عینک لگا کے ویکھا ..😎😎
”ڈڈو“ سی🐸🐸😜😜
میسج میں "آٹا" لکھ کر 8000 پر سینڈ کریں آپکو بتایا جائے گا اس وقت آٹے کی سب سے چھوٹی لائن کس شہر میں ہے، ©
😎
قیامت کے دن گناہ گار ایسے شرمندہ ہوں گے جیسے آجکل
PTI
کو ووٹ دینے والے شرمندہ ہیں😜😜
بریکنگ نیوز
پشاور میں دو موٹر سائکل سوار گن پوائنٹ پر شہری سے آٹے کا تھیلا چھین کر فرار۔
شہری سراپا احتجاج
پہلی خاتون 👈زرا اپنا بیلن دینا میرے شوہر ابھی ابھی گھر لوٹے ہیں😬
دوسری خاتون 👈لے جاو جلدی واپس دینا میرے شوہر بھی آنے والے ہیں😬
نوٹ😏یہ دونوں خواتین اپنے اپنے شوہروں کے لیے گرم روٹی پکائیں گی
سوچ بدلیں تبھی ملک بدلے گا😂😜😂😜
کرنی ہے تو بس لو میرج ورنہ بچے کیا سوچیں گے
ساڈے ابو کولو اک کڑی وی سیٹ نہیں ہو سکی
😂😂😂😜🤫🤫🤫🤫🙈🙈🙈🙈🙄🙄🙄🙄
اچھے لڑکوں کو گرل فرینڈ نہیں
بہنیں ملتی ہیں💛


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain