اگر ہم اپنی مسکراہٹ کے لیے اللہ تعالی کا شکر ادا نہیں کرسکتے تو ہمیں کوئی حق نہیں کہ ہم اپنے آنسوؤں کا قصوروار اپنے رب کو ٹھہرائیں ۔ ❤️
#بابا_جی کہتے ہیں😜😊
#کمنٹس میں تو صرف #ہیڈَ_لائنز ہوتی ہیں تفصیلی خبریں 😁😍😍
تو #ان_باکس میں ہوتی ہی🙈😉😋😂😜😜😝😘✌
بہت ملیں گئ تجھے جانو جانو کہنے والی
یاد آئے گا تجھے "میرا چول" کہنا😍
میں اتنا شریفــــــــ لڑکا ہوں ☺
لڑکیوں کــــو دیکھتـــــے ہی
ایکـــــــ آنکھ بنــــــــد کر لیتا ہو 🤣😂🤣😂🤣😋😋🤗🤗🤣😂🤣
مجھے سیکورٹی👨✈️ چاہئے ایسا نہ ہو کہ پھر میں یہ بھی نہ کہہ پاؤں کہ
(مجھے کیوں نکالا🤣😂)
ترس جاؤ گے میرے دیدار کو
ایک بار مجھے اُدھار دے کر تو دیکھو😂😂😂
ایک دو تین
ساری لڑکیاں حسین💃
لڑکے سارے مسٹر بین😆
سردی سے بچنے کے لئے دو چیزیں ضروری ہے،
کمبل دو ہونے چاہیے،
یا کمبل میں دو ہونے چاہیے.
😜😝😜
کچھ سزائیں صرف لڑکوں کے مقدر میں ھوتی ھیں
جیسے
مرغا🐓 بننا اور دلہا🏃 بننا
پرانا پاکستان
اورنج لائن، گرین لائن
نیا پاکستان
آٹا لائن،چینی لائن
سردی اتنی زیادہ ہے کہ بستر بی بول رہا ہے !
مجھے چھوڑ کر جو تُم جاؤگے
بڑا پچتاؤگے
کسی کو نہیں چھوڑوں گا
بس لمبی لمبی چھوڑوں گا
تقریر الدین نیازی
😂😂😂
سنو
واشنگ مشین کا بٹن فل گھوما کے آنا
😝😜
بات زرا لمبی کرنی ہے تم سے