دوسروں کی کامیابیوں کے قصے کہانیاں سنا کر اپنی جیب گرم کرنے والے کو لغت میں #موٹیویشنل_اسپیکر کہتے ہیں 😁
لڑکیاں چھینک ماریں تو
how_cute
اور کل میں نے بس میں چھینک ماری مجھے چھت پر بیٹھا دیا....🙄🙄🙄😞😞😒😒🤨🤨🤨🤨🤨🤨😂😂
لفظ : گرل فرینڈ 🙊😝😂
تشریح : قسمت وچ ہی نیں 😵😨

ﻟﮍﮐﺎ :: ﺑﺎﺑﺎﺟﯽ ﺍﮔﺮ ﺑﯿﻮﯼ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﮨﻮ ..... ﮨﺮ ﺑﺎﺕ ﻣﺎﻧﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮨﻮ .... ﻟﮍﺍﺋﯽ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮨﻮ ..... ﭘﯿﺎﺭﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮨﻮ تو ..... ﺍﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ؟؟؟؟
ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ:: ﺑﯿﭩﺎ ﺍﺳﮯ ﻭﮨﻢ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ .... ﻭﮨﻢ
😂😂😂
تیری یاد میں ایک پاگل سا لڑکا...
آج امی کو جانو کہہ بیٹھا... 😁🙊🙊🙈
اگوں جو ہویا ہونا۔ تسی آپ اندازہ لگا لو... 😫😨😰😰
سردیوں میں ہفتے میں ایک دفعہ اور گرمیوں میں ہفتے میں اکیس دفعہ نہا کر سال بھر میں نہانےکا کوٹہ پورا ہوجاتا ہے نا ۔؟
رضائی کی گہرائیوں سے کرا گیا سوال ۔ 🥴
کہاں ہیں وہ #میرے جیسے عظیم لوگ جو #تین پلیٹ پلاو کھا کر بھی اگلے کو تپانے کو کہتے ہیں کہ مزے کا نہیں بنا تھا ۔ 😬🥴
تازہ ترین ۔ 😜
میں, تم, بائیک
اور
بہت سارے سپیڈ بریکر والی سڑک... 😍😍😍
میرا اپنا معیار ہے صاحب😍
تم حسین ہو تو🙄😏
.
.
.
.
.
فٹا فٹ انبکس میں آؤ....😁😁
لڑکی:سگریٹ کیوں پیتے ہو؟
میں:بریک اپ ہواہے
لڑکی:بریک اپ کیوں ہوا؟
میں:سگریٹ پیتا ہوں اس لئے🙁🤫🤫🤫😁😁🤣🤣😛
کوئی مجبوری نہیں ہوتی غالب
لوگ اپنے جانو کے ڈر سے کمنٹ نہیں کرتے😁😝😂😂😂😂
کچھ لڑکیوں کے بواے فرینڈ دیکھ کر پوچھنے کو دل کرتا ہے
ایسی بھی کیا مجبوری تھی ...😝🤣🤣🤣😕😕😕😜
موڈ خراب تھا اچانک شیشے پر نظر پڑی میرا ہاسا نکل گیا ...🙄🙄🤫🤫🤐😁😭😂
میں اتنا ویلا بندہ ہوں کہ
کبھی کبھی سوچتا ہوں
مجنو نے لیلاء کو کیسے سیٹ کیا ہوگا
😂😂😂😂😂😂😂😂
وہ لڑکیاں بھی شوشل میڈیا پر محبت میں جان دینے کو تیار ہوتی ہے🙄
جنہیں خود خون کی اشد ضرورت ہوتی ھے🤣🤣😂😝
سب دوست اپنے اپنے علاقے دی مشہور سوغات دسو
لاہور والیو تسی دور رہو تواﮈا مینوں پتہ اے 😁😁😉😉😉
کچھ لوگ اتنے ویلے ہوتے ہیں
چیونٹی کےآگے ہاتھ رکھ کر کہتے ہیں
ہن کتھے جائیں گی😂😂
یہ پاکستان ہی ہے جہاں کسی شادی یا غمی کے موقع پر سالن گرم لا دو کا مطلب ہوتا ہے "پائین بوٹی پادیو" 😜
بہت برا ہوں نا میں😓😓
.
.
.
.
.
.
.
دعا کریں انگلینڈ چلا جاؤں😂🙈🤣🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain