Damadam.pk
king_kong's posts | Damadam

king_kong's posts:

king_kong
 

بچے بنا چھیلے مالٹے کو چکھ لگاتے ، بڑے چھیل کر کھاتے ہیں اور لیجنڈز چھیلتے وقت چھلکوں سے ڈرائنگ بنا کر تسلی سے مالٹا کھاتے 😜

king_kong
 

پی ایس ایل آنے والی ہے
مجھے ڈر ہے کہ اس دفعہ جانو کی خاطر مجھے لاہور قلندرز کو نہ سپورٹ کرنا پڑے 🙈😭😜

king_kong
 

جب کوئی فزکس کیمسٹری اور میتھ ڈسکس کر رہا ہوتا
میں علامہ نیپالی کی طرح سوچتا ہوں کہ
" جاہل ترین لوگ بیٹھے ہوئے ہیں "

king_kong
 

بھارت میں مسلمانوں کا چائے والے نے جینا حرام کیا ہوا ہے
اور پاکستان میں کپ والے نے.
😂🤬😂

king_kong
 

ڈاکٹر :آکسیجن ماسک لگا رہنے دو
دانش : نہیں، میں ٹھیک ہوں
ڈاکٹر : اوکے
۔
اور آخر میں ۔۔۔ 😛

king_kong
 

دانش کو اس بات کا آخر احساس ہوگیا کہ
سکون صرف قبر میں ہے 😂
#میرے_پاس_تم_ہو

k  : سب متاثرین سے گزار کی جاتی ہے کہ جنازہ ٹی وی پہ دیکھائی جائی گی - 
king_kong
 

ابتدائی رپورٹ کے مطابق دانش شدید قبض تھا ۔
🤣🤣🤣🤣🤣

king_kong
 

دانش کے ساتھ دمادم کے نوٹفکیش بھی مر گئے۔ 🥴

king_kong
 

ملک ریاض کا دانش کے لواحقین کو بحریہ ٹاؤن میں پلاٹ دینے کا اعلان
عمران خان کی رومی کے آئندہ کے تعلیمی اخراجات سرکاری فنڈز سے ادا کرنے کی ہدایت
عثمان بزدار کا مہوش کے گھر آٹے کے تھیلے بھجوانے کا اعلان
🤨🤨🤨

king_kong
 

زندگی بہت چھوٹی ہے اسے 1 جیسی جرابین ڈھونڈنے میں ضائع نا کریں
"جیڑی لبے پا لو"😂😂😂

king_kong
 

ہاتھ سن🤒 پیر سن🤒 ناک بند🤧
کیا یہ مجھے پیار تو نہیں ہو گیا🙊
😂😂😂😂

king_kong
 

ہم دلکش نہیں #دلچسپ لوگ ہیں
شغل لگاتے ہیں #دل نہیں 😍😘

king_kong
 

لڑکی ریسٹورینٹ پہ گئ اور کہا
مجھے ایک گوشت والی نمکین چاۓ لا دیں
ویٹر:- وہ سوپ ہوتا ہے وڈی آئ چاۓ دی عاشق😂😂😝

king_kong
 

قدر کرو میری لڑکیوں😌
اس سے پہلے کہ مجھے پریاں اٹھا کے لے جاۓ😝🙊🙈🙈🙈👸😉

king_kong
 

آپ سب کی قسم 😗👉یہ والا ایموجیز
آج تک کسی لڑکی نے سینڈ نہیں کیا🙄🙄
سوائے لڑکوں کے 😣😣

king_kong
 

لگتا ہے کوئی حسینہ میری پوسٹ پر ہاتھ فیر کر مجھے یاد کر ری۔
ہچکیاں آئی جاری ہیں ۔ 😬😂

king_kong
 

کڑیاں کریم لگا لگا کر گوری ہو جاتی ہیں اور جب بچہ کالا پیدا ہو تو کہتی ہیں...🙄😏
باپ پہ گیا ہے... 😒😒😒

king_kong
 

اکثر عاشقوں کی محبوباوں کے نام انکا تخلص بن جاتے ہیں ۔
جیسے سیف علی ساجد (ساجدہ)
احمد وقار صائم (صائمہ)
محمد علی ناز (نازیہ)
جاوید احمد سعدی (سعدیہ)
آپ کے ارد گرد بھی کوئی ایسا عاشق ہے تو اسکا نام کمنٹ کریں یا اپنے نام سے کوئی مزاحیہ تخلص کمنٹ کریں ۔ 😂

king_kong
 

مولوی: کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے؟؟؟
میں : نہیں
مولوی: کیوں؟
میں: کیوں کہ مجھے پتہ ہےمیں آج پھر خواب دیکھ رہا ہوں... 😴😴😴