Damadam.pk
king_kong's posts | Damadam

king_kong's posts:

king_kong
 

اس لڑکے نے ضد میں دو دن کھانا نہیں کھایا تیسرے دن شادی ہو گئ میں نے دو دن ضد کی تیسرے دن گھر والوں نے خود کھانا نہیں دیا 😂

king_kong
 

سوچیے، غور و فکر کیجیے چاہے اس کے لیے آپ کو اپنا دماغ ہی کیوں نہ استعمال کرنا پڑے 😂

king_kong
 

عمران خان کا دفاع کرنا بھی ویڈیو گیم کیطرح ہے ایک لیول کلئیر کریں تو اگلا لیول پہلے سے زیادہ مشکل آجاتا ہے۔۔
🤣🤣🤣

king_kong
 

بے عزتی اور شادی ایک جیسی ہوتی ہے😒🙂
اچھی تب ہی لگتی ہے جب دوسرے کی ہو😁🙄😏

king_kong
 

سب اپنے
janu
کا لاسٹ میسج
کمنٹ کریں
ہم بھی دیکھیں کیسے حالات چل رہے
ہیں🙄😂😂🤦

king_kong
 

اس نے پوچھا کیا چل رہا ہے لائف میں😎
میں نے کہا امی کے طعنے😡😭
سیڈ گانے
اور باقی اللہ جانے 😜😁😂

king_kong
 

کچھ لوگ طعنہ مار کر کہتے ہیں کہ تم توبڑے لوگ ہو یادبھی نہیں کرتے
میرا دل کرتا ہے ان سے پوچھوں " تمہارے کون سا خون سے لکھے ہوئے خط آتے ہیں🙄
😏😏😏😏😏😏😏😏😏😏😏😏😏

king_kong
 

ایکسکیوزمی.. 😐
یہ ھوش کے ناخن کہاں سے ملیں گے..؟؟ 😐😕🙊😂

king_kong
 

گزارش ہے میری پوسٹ پر کمنٹس کیا کریں خدارا مجھے زنانہ آئی ڈی بنانے پر مجبور نہ کریں !😕

king_kong
 

پاکستانیوں کا انکار کرنے کا طریقہ
"میں شام تک کنفرم بتاوں گا"

king_kong
 

پیار ہوا ❤
اقرار ہوا😍
پھر
i can't live without you
والا مذاق ہوا😂

king_kong
 

نہ فکر کوئی
نہ جستجو ہے
نہ خواب کوئی
نہ ارزو ہے
یہ شخص کب کا مر چکا ہے. تو بے کفن یہ لاش کیوں ہے

k  🔥 : کرونہ وایرس - 
king_kong
 

غیر شادی شدہ آدمی کو تو لوگ مکان کرائے پر نہیں دیتے
گورنمنٹ نے ریلوے کا وزیر بنادیا
سپریم کورٹ آف پاکستان
🤣🤣🤣😱

king_kong
 

اقبال تیری چڑیاں شونی شونی ڈی پی لگا کے تیرے شاہینوں کی پرواز متاثر 😂کرتی ہیں 😕😒😂

king_kong
 

اس نے پوچھا کب تک پیار کرو گے۔😭😭
میں نے کہا 😀 جب تک بھٹو زندہ ہے
😁😁😁😁😁

king_kong
 

感谢您翻译此内容,您在2020年将永远单身
😍😁
ٹرانسلیٹ کیلے گوگل پہ جائین

king_kong
 

ایران ہماری طرح ڈٹ کر اور آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر امریکہ سے بات کرے۔ 😜
عمران خان🙏

king_kong
 

یہ کچھ لڑکیوں کو دیکھو نام ہے بنت حوا
بندہ پوچھے باقی سب ابلیس کی اولاد ہیں کیا اور اکیلی آپ ہی اماں حوا کی بیٹی ؟

king_kong
 

بچے بنا چھیلے مالٹے کو چکھ لگاتے ، بڑے چھیل کر کھاتے ہیں اور لیجنڈز چھیلتے وقت چھلکوں سے ڈرائنگ بنا کر تسلی سے مالٹا کھاتے 😜