جان : تم گالیاں کیوں دیتے ہو 🙄
میں : کیوں کے مجھے آتی ہیں بغیرت 🙆😂😝😒
ہمارے والی تمام کالج میں چیختی ہے
کہ میرے والا تمہارے والوں سے مختلف ہے!😂
اُنوں کون سمجھاۓ کہ بی بی تیری سہیلی وی اینج ای کیندی اے😛
خود کشی کا نیا راستہ اپناوں گا
میں تم کو چھوڑ کر #چائنہ چلا جاؤں گا
😌🙂🙃
سر : کوئی سوال ہے تو پوچھ لوں 🙆
میں : سر اردو کو انگلش میں کیا کہتے ہیں 😂😂😂😝🙆
اچھی بات بتانا بھی صدقہ ہے😋
گائے کو انگلش میں
Elephant
کہتے ہیں😃🤣
کوئی لڑکی انباکس ہی آجاؤ
آواز مردوں جیسے بھی ہو تو چلے گی
✌😜😜

پاکیزہ ترین محبت یہ ہے کہ تم کسی شخص سے محبت کرو یہ جانتے ہوے بھی کہ وہ تمہارہ نہیں ہوسکتا " پھر بھی اسے خوش دیکھنے کی تمنا کرو"
باقی تو سب ٹھیک ہے.
لیکن لڑکا اگر ایک مسیج کا رپلائی نہ کریں. تو لڑکیاں لاش والی ڈی پی کیوں لگا لیتی ہے
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
آج میرا ایکسیڈنٹ ہوا ہے
ابھی تک ہوش نھی آیا 🙃
پلیز سب دعا کریں

لیڈر کو جب نرسوں میں حوریں نظر آسکتی ہیں
تو سپوٹروں کو گدھے میں لیڈر نظر کیوں نہیں آسکتا
💪💪
چائنہ میں غلط گوشت کے استمال سے کرونا وائرس۔
اور پاکستان میں غلط ووٹ کے استمال سے رونا وائرس آگیا؟
خود تو حوریں دیکھتا ہے اور عوام کو روزانہ فردوس عاشق اعوان دکھاتا ہے۔
ظلم ھے یار
😂😂😂
یوتھیے اگر ہٹلر کے دور میں پیدا ہو جاتے تو ہٹلر یہودیوں سے پہلے یوتھیوں کا خاتمہ کرتا۔
😝😜😎👊
اتنی دھشت مچا رکھی ہے میرے دل میں❤
کہیں تم دھشت گرد تو نہیں ہو
🙊😂


دو چائنا والے ایڈ تھے انفرینڈ کر دیا
احتیاط اچھی چیز ہے🤣
کرونا وائرس🤫
ایک حالیہ تحقیق کے مطابق
زیادہ موبائل استعمال کرنے سے نظر کمزور ہو جاتی ہے شکر ہے میں صرف ایک موبائل استعمال کرتا ہوں
😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain