بیوی:انڈا بنا دوں آپکو😆😂
شوہر:نہیں میں انسان ہی ٹھیک ہوں😁😁
وڈی ای جادوگرنی😱
جب باہر جاتا ہوں سب نارمل لگتا ہے
لیکن جب ٹی وی اور سوشل میڈیا پر نیوز دیکھتا ہوں لگتا ہے میں نہیں بچدا۔۔۔🙄😑
꧁ ꧂ +═❁+❁═+ ♥
ایک بس کنڈکٹر کی شادی ہو رہی تھی وہ اپنے ساتھ والے صوفے پہ بیٹھی دلہن سے بولا..
باجی تھوڑی نال ہو جاؤ ایتھے دو سواریاں دی جگہ اے.
دنیا کا سب سے خوبصورت پودا محبت کا ہے۔۔🌱
جو زمین میں نہیں بلکہ دلوں میں اگتا ہے۔۔۔۔
♥️
اگر پاکستانی عوام کو کرونا کی وجہ سے گھروں سے نا نکلنے دیا تو پاکستان کی 22 کروڑ کی آبادی اگلے سال 44 کروڑ ہو جائے گی
🙏😜😂
مجھے ڈر ہے
اگر بیوٹی پالر پر مزید پابندی لگ گئ ۔
تو کرونا سے خطرناک چہرے منظر عام پر آینگے۔
😝😎


گرمیوں میں چہرے پر اتنی چکناھٹ آ جاتی ہے😵
کہ
کویٔ لعنت بھیجے تو وہ بھی سِلپ ہو جاتی ہے
😜
جسم تمھارا تمھاری مرضی
مگر کھال صرف "ایم کیو ایم" کی ہوگی
😅😅😅
اصل خدمت #انسانیت کی وہ لڑکے کر رہے ہیں
جہنوں نے #لڑکیوں کے نام سے
#اکاونٹ بنا کر ہزاروں #ٹھرکیوں کی
امیدوں کو زندہ رکھا ہوا ھے😝😝😝😝
ایک شخص ماسک پہن کر بینک میں
داخل ہواسب لوگ ڈر کے مارے چیخنے لگے........
اچانک ماسک والا بھائی بولا میں کرونا
وائرس کا مریض نہیں بلکہ ڈاکو ہوں
تب جا کر لوگوں کو سکون آیا اور وہ
نارمل ہوئے😁😂
بیچاری لڑکیاں سفید ہونے ہی لگتی ہیں
کہ پھر سے گرمیاں آجاتی ہیں۔
پھر 0 سے سٹارٹ
👩🏿👩🏾👩🏼👩

لاہوریوں کو میرے خیال میں منڈکوں کی بددعائیں لگئی ہے.🤣🤣🤣🤣
مجھے #سونے کی چیزیں بہت پسند ہیں
۔
جیسے کمبل رضائی سرہانہ وغیرہ وغیرہ 😂😂😂😂😂
تیرے بغیر 60منٹ بهی....
ایک گهنٹے کی طرح گزرتے ہیں....
يہ جو بادشاه کے دربار ميں دو بندے مور کے پر سے ہوا ديا کرتے تھے سرديوں ميں انکى کيا ذمہ دارى ہوتى ہوگى🤔
آج تو انسانیت سے اعتبار ہی اٹھ گیا
پوری مسجد گھوما ایک بھی اچھا جوتا نہیں ملا
😕
یہ جو لڑکے ہیں نا شاہین ہمارے 😐
ٹک ٹوک پر نرگس بن کر کیا زبردست ڈانس کرتے ہیں 😂😂🙆😝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain