Damadam.pk
king_kong's posts | Damadam

king_kong's posts:

king_kong
 

صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے.
عمر یوں ہی تمام ہوتی ہے.
کوئی رو کر دل بہلاتا ہے.
اور ہنس کر درد چھپاتا ہے.

king_kong
 

لاک ڈاؤں کہ بعد گھر بیٹھ کر مینے رسرچ کی ہے کہ تین روپے والی ماچس میں 50 تیلیاں ہوتی ہیں،
ایک کلو چاولوں میں 3 ھزار85 دانے ہوتے ہیں،
دولہے کا سہرا سہانا لگتا ہے گانے میں 44 بار دھڑکن کا لفظ آیا ہے،
ٹک کے ایک بسکٹ میں 12 سوراخ ہوتے ہیں،
کنگھی میں 20 موٹی اور 34 باریک ڈنڈیاں ہوتے ہیں،
گھر میں استعمال ہونے والے جھاڑو میں 1530 تیلے ہوتے ہیں،
پنکھا بند کرنے کہ بعد 1 منٹ 44 سیکنڈ بعد رکتا ہے،
مچھر مارنے والی جلیبی جلائیں تو وہ تین گھنٹے پچیس منٹ اور چالیس سیکنڈ میں ختم ہوتی ہے،
ایک کلو مٹروں میں سے 80 دانے نکلتے ہیں.....
اب کوٸ بہن اور بھاٸ یہ نہ کہےمیں نے ریسرچ نہیں کی ..

king_kong
 

#_پوسٹ بھی #_کوئی چُرانے #_کی چیز #_ہے🙄😒
#_ہمت ہے #_تو دل❤ #_چُرائیے نا🙊😀😝🙈

king_kong
 

کرونا وائرس کی 3 علامات تو بیوی کے گھور کر دیکھنے سے ہی ظاہر ہو جاتی ہیں سانس لینے میں دشواری , سر درد
اور گلے کا خشک ہونا
😂🤣😂

k  : اپنے اُس دوست کو مینشن کریں جو سوجی لینے گیا تھا 😜🤣 - 
king_kong
 

اگر گھومنے پھرنے کا دل ہو اور جیب خالی ہو تو گوگل میپ پر دیکھ لیا کریں
میں خود ابھی نیپال میں ہوں... 🙏

king_kong
 

سنا ہے کہ کرونا وائرس کے پیشِ نظر تمام ڈبہ پیروں نے ہاتھ کی چمی لینے پر پابندی عائد کر دی ہے
مُرید دور سے فلائنگ کس 😘 کر کے فیض حاصل کر سکتے ہیں.
😂🤣

k  : Its corona time - 
king_kong
 

😀😃😄😁😆😅😂🤣☺😊😇🙂🙃😉😌😍🥰😘😗😙😚😋😛😝😜🤪🤨🧐🤓😎🤩🥳😏😒😞😔😟😕🙁☹😣😖😫😩🥺😢😭😤😠😡🤬🤯😳🥵🥶😱😨😰😥😓🤗🤔🤭🤫🤥😐😑😬🙄😯😦😧😮😲🥱😴🤤😪😵🥴🤢🤮🤧🤒🤕🤑
*👆🏼 یہ سب مرینگے*
*یہی زندہ بچے گا، بس*
😷 👈🏻

k  : گھر کے باہر نکلنے پر پابندی کے بعد گھر کے اندر کے مناظر 😂🤣😝😜🙈 - 
k  : دنیا ادھر سے ادھر ہو جائے انکی میچنگ خراب نہیں ہو سکتی 🙄 - 
king_kong
 

میں کہنا چاہتا ہوں کہ تو گھر سے باہر مت نکلو.اگر تجھے کرونا ہوگیا تو میرا کیا ہوگا.تو اکلوتی اولاد ہے میری

k  : Earth taking break.... 💔 - 
king_kong
 

لڑکیو تمہارے لئے چائے☕
بنانے لگا ہوں😏
بتاؤ عقل کتنے چمچ ڈالوں?? 🙊😜😂

king_kong
 

سردی جانے کو تھی پھر دروازے پہ کھڑی ہو کر باتیں کرنے لگ گئی😒😒😂😂

king_kong
 

کل میں نے ایک لڑکی کو چھیڑ دیا تھا☺😉
آج اس کے پانچ بھائی مجھے
دیکھنے آرہے ہیں بتاو میں کونسے رنگ کے کپڑے پہنو😊🙂 🙈😍
꧁꧂

king_kong
 

شادی شدہ خواتین.. 👇🤣
گھر میں ذرا سا بھی پھڈا ہونے پر
پہلے زیور امی کےگھر شفٹ کرتی ہیں اور بچےبعد میں 😂😂😂
Agree 😂
꧁꧂

king_kong
 

امی کا فون آیا جلدی گھر پہنچو
جیسے ہی گھر میں داخل ہوا ابا نے پکڑا، جی بھر کے مارا اور جب تھک گئے تو ایک لات تشریف پر مار کے ڈرائنگ روم میں دھکیل دیا
سامنے ایک آنٹی اور خوبصورت لڑکی بیٹھی تھیں
لڑکی نے اٹھ کر کہا ماما چلیں یہ وہ لڑکا نہیں ہے جس نے مجھے چھیڑا تھا
😐😒😪😕 👈
꧁꧂

king_kong
 

ڈاکٹر: کیا تکلیف ہے آپ کو
میں: تمیز سے بات کیجیئے😏🙄😂😂

king_kong
 

الله تعالیٰ نے لڑکیوں کو اس لیے پیدا نہیں کیا کہ ہمیں بلاک کریں
😂😂😂😂