اتنے حملے محمود غز نو ی سومنات پے نہی کئے هو ں گے
جتنے ٹھرکی لڑکی کے ان باکس پے کرتے 🙈
دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ پاکستان کا ہے
امیگریشن والے بڑے پیار سے کہتے ہیں
سر آپ لائن میں کیوں کھڑے ہیں سائیڈ پر آ جائیں
🤣🤣😜
دوپٹہ دینا موبئل پے تھوک بیٹھا ہوں 😜😝
اپنے سوا جس کو بھی چاہو گے
چھیتر کھا و گے 👞👟👞
انا پسند ہیں لیکن انا پرست نہیں
ہم آدھےاور ہیں آدھےتمہارے جیسےہیں🍁🙃
پیار کی علامت ۔ ۔
لڑ ی جا ے گی بلاک نہی کرے گی 😂😊😉

ایک دنیا صرف بیٹیوں کیلئے ہونی چائیے تھی
جہاں صرف اور صرف نرم دل لوگ ہوتے
اسے بارش پسند ہے اور مجھے بارش میں وہ
اسے ہنسنا پسند ہے اور مجھے ہنستے ہوے وہ
اسے بولنا پسند ہے اور مجھے بولتے ہوے وہ
اسے سب کچھ پسند ہے اور مجھے بس وہ
اپ کی لائف میں ایسا کون ہے
جس کا روٹھ جانا اپ سے برداشت نہیں ہوتا
وہ کہتے ہیں ایک وقت ہوتا ہے قبولیت کا
حیران ہوں کس وقت نہیں مانگا تمہیں
یاد رکھیں .مایوس نہیں ہونا چاہیے
کیونکہ زندگی کہی سے بھی شروع ہوسکتی ہے
میں کیا کہوں کہ اس کا ساتھ کیسا ہے
وہ ایک شخص میری پوری کائنات جیسا ہے
اپ اس شخص کو کھو رہے ہیں جناب
جو خدا سے اپ کی باتیں کرتا ہے
تجھے ہوں سمیٹ کے رکھوں خود میں
تیری خوشبو بکھرے تو میری حدود میں
دنیا کی سب سے مہنگی چیز احساس ہے جو ہر کسی کے پاس نہیں ہوتی
اگر اپ پہ کوئی مرتا ہے تو کوشش کریں اسے زندہ رکھیں
ایک شخص تھا جو سمجھتا تھا مجھے.
پھر ہوا یوں کہ وہ بھی سمجھدار ہوگیا
کسی نے مجھ سے پوچھا.
تمہارا اپنا کون ہے.
ایک پل کی خاموشی کے بعد میرا جواب تھا.
جو کسی اور کیلئے مجھے نظر انداز نہ کرے.
اس شخص کو کوئی نہیں بدل سکتا.
جس شخص کو اپنے اندر کوئی غلطی نظر نہیں اتی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain