بیوی:- آج گیس نہیں آرہی
شوہر:- سیون اپ میں نمک ڈال کے پیو
بیوی:- وے کنجرا چولہے وچ گیس نئیں آرہی
🤣🤣
جو بھی چڑیل مجھے پسند آتی ہے۔۔🙊
ساتھ کوئی نہ کوئی جن پہلے سے چمڑا ہوا ہوتا ہے۔ 😒😕😁
فیر کہندے بوٹا گالاں کڈدا🙄😂
رضائی لینے کا سہی طریقہ
امیجن کرو کے باہر فائرنگ ہو رہی ھے🤣🤣
پاکستان میں غصے کا اظہار
درازاہ زور سے بند کر کہ کیا جاتا ہے🤣
پتا نہیں کہاں ہے وہ لڑکی جو کہے گی.... 😐👅
آپکی پوسٹیں پڑھتے پڑھتے آپ سے پیار ہو گیا..
گیا....🙆😝
الحمداللہ اتنا شدید سنگل ہوں کے تکییے کا نام #شانزہ رکھا
ہوا ہے 🙈😂😂
خاموشی کو رکھے گے اندازِ بیاں اپنا
نہ بولے گے نہ کسی کو نا گوارہ گزرے گا۔۔
دل کرتا ہے
تمہیں چھوٹے بچے کی طرح اوپر اُچھالوں اور پھر
پکڑنا بھول جاٶں 😅🙉😳😁
فیلنگ رومینٹک🤗🙈
تمام موبائل کمپنیاں فری فور جی انٹرنیٹ فراہم کریں اور حکومت بلاکڈ سائٹس کھول دے مجال ہے کوئی بندہ باہر نظر آ جائے۔🥴🙄
میرے دوست میری جان میرے جگر کے ٹکڑے.مجھے پتہ ہے تیری اپنی زندگی ہے.تیرےمجھ سے بھی کہی زیادہ چاہنے والے ہیں.مگر ایک سچی سچی بات کہوں.میرے پاس ایک صرف تو ہی ہے.مجھ سے دور مت جانا.میرا خیال رکھنا.
وقت وقت کی بات ہے
کبھی گھر میں پڑے رہنے والوں کو نکما کہا جاتا تھا اور آج کل ان کو سمجھدار کہا جاتا ہے
😋😋
عمران خان صاحب
یہ کیسا لاک ڈاؤن ہے
پھپھو کیسے آ گئی ہمارے گھر بچوں سمیت
🤔🤔🤔🤔🤗


