ﻣﯽ = ﮨﯿﻠﻮ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﺳﭩﯿﺸﻦ ....... ؟؟😐
ﭘﻮﻟﯿﺲ = ﺟﯽ ﻓﺮﻣﺎﺋﯿﮟ ....... ؟؟؟ 🤔
ﻣﯽ ۔۔ﻣﯿﺮﺍ #جانو ﻻﭘﺘﮧ ﮨﮯ .....😕
ﭘﻮﻟﯿﺲ = ﮐﺐ ﺳﮯ ...... ؟؟👀
ﻣﯽ = دوپہر ﺳﮯ🙈🙈🙈😛😜😍😂😅

بس وہ ایک بار پوچھ لے کہ کیسے ہو
گهر میں رکهی ساری دوائیں پهینک دوں

قطع کیجئے نہ تعلّق ہم سے
کچھ نہیں ہے تو عداوت ہی سہی..
اور پتہ ہے...! ✨
کبھی کبھی انسان ہر اس چیز سے دور ہونا چاہتا ہے جو اس سے اسکا سکونِ قلب لے لے 🔥
چاہے وہ رشتے ہوں، چاہتیں ہوں یا پھر وہ خود 💛😊
جیلسی وہ فیکٹر ہے🧐
جو آپ کو جانو کی پوسٹ کے نیچے
300
کمنٹ پڑھنے پہ مجبور کر دیتی ہے 💯😅✌️
کبھـــی کبھــــی میٹھــــی گفتــگو کـــــر کـــــے
لوگـــ آپــــ کــو عــزتــــ نہیــں دھــوکــہ دےرہــے ہــوتــےہـــے
میں جذب کرلوں ساری تھکاوٹیں تیری
تو ایک بار میرے بازوؤں میں آ تو سہی. ♥🌹
محبت کیسے ملتی ہے????🤔
1:اظہار سے☺ 2:انتظار سے😓
3:نصیب سے😕 4:دعا سے 😍
میری چند تصویریں
چند تحریریں
اور آواز
سنھبال رکھنا
کل کو سوال ھو گا
آخر کون تھا؟😢
کیسا دکھتا تھا؟😢
کیسا بولتا تھا😢؟
کیسا مسکراتا تھا؟😢
جسے تم نے زندگی بھر لیے اندھیروں
کے حوالے کر آۓ ھو😢
ایک تحقیق ہاتھ لگی ہے😳
بہت ٹاپ سیکریٹ ہے 😐
یہ جو گھاس ہے نہ یہ زمین کے بال ہیں اور ہم سب جوئیں ہیں 😐 😁 🙃
سوال: شرم کیا ہے؟ 🤔
جواب: شرم اس چیز کا نام ہے جو اگر آپ کو آجائے 🤨🤨
تو میری ہر پوسٹس پر لائکس اور کمنٹس کا طوفان آجائے 😬😬

عمران خان کا بڑا اعلان 🔊
جو کوئی ہماری حکومت سے تنگ ہے اس کے لیے اٹلی کا ویزہ فری🤣🤭
ہم سے ڈیڑھ سال میں کارکردگی کا پوچھنے والے پانچ سال سے کھیلتے لاہور قلندرز سے کوئی نہیں پوچھتا، وزیراعظم
- مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے
تمہیں احساس ہونے تک زندگی بیت جاۓ گے " 🔥💔
وقت نے مجھے عین جوانی میں
انتہائی سنجیدہ بنا دیا_🙂🖤
- "میرے سکون کی ابتداء سے لیکر😊
میری اذیت کی آخری حد ہو تم🖤🔥"
🥀 🖤
*خوبصورت چہرہ بھی بوڑھا ہو جاتا ہے پرکشش جسم بھی ایک دن ڈھل جاتا ہے لیکن ایک اچھا انسان ہمیشہ اچھاانسان ہی رہتا ہے...💕💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain