Damadam.pk
king_kong's posts | Damadam

king_kong's posts:

king_kong
 

اگر خواب میں واش روم کی سہولت ملے تو برائے مہربانی استعمال نہ کریں کیونکہ یہ ایک دھوکہ ہوتا ہے_____😒😒🤨
اور میں یہ دھوکہ کھا چکا ہوں🙄😬🥺

king_kong
 

سچ بتانا😋
کبھی کھوتی ریڑھی پر سفر کیا ہے😂😜😕

king_kong
 

مدّت بعد کل اپنا چاند دیکھا
ساتھ گرہن بھی تھا😏
اور تین چھوٹے موٹے تارے بھی😒😝😂🙈.

king_kong
 

بیوی:انڈا بنا دوں آپکو😆😂
شوہر:نہیں میں انسان ہی ٹھیک ہوں😁😁
وڈی ای جادوگرنی😱

king_kong
 

کہہ دو کہ میں
پیارا لگتا ۔۔۔۔۔۔ ہوں تُم سب کو 😌🙈

king_kong
 

جب باہر جاتا ہوں سب نارمل لگتا ہے
لیکن جب ٹی وی اور سوشل میڈیا پر نیوز دیکھتا ہوں لگتا ہے میں نہیں بچدا۔۔۔🙄😑

king_kong
 

جتنا صبر میں نے کر لیا ہے
مجھے پھل نہیں پوری فروٹ چاٹ ملے گی 🙄🤣🤣😋

king_kong
 

میں اظہار محبت کرنے ہی والا تھا ♥️🙈
کہ اسے کسی اور کی پوسٹ پہ لاڈیاں کرتے دیکھ لیا 😒😒

king_kong
 

یا اللہ کرونا وائرس کی ویکسین بنانے میں کافروں کی مدد فرما۔ہم مسلمان تو ماسک ذخیرہ کرنے،رشوت لینے اور مال بنانے میں مصروف ہیں۔😢😔

king_kong
 

لڑکی: میں نے پل میں لوگوں کو بدلتے دیکھا😲
می: اور میں نے پارلر میں🤣🤪

king_kong
 

چلو اچھا ہوا یہ دھند پڑنے لگ گئی
وگرنہ دور تک تکتی تھی آنکھیں راہ تیری...

king_kong
 

محبت میں بددُعا کا تصور نہیں ہوتا، جو دسترس سے
نکل گیا خدا خوش رکھے اس کو اور جس کی دسترس
سے نکلا خدا صبر دے اس کو...

king_kong
 

تمہیں کیا پتہ کہ، رب کا واسطہ
بے بسی کی کس انتہا پہ دیا جاتا ہے...

king_kong
 

راستے ہی میں پسند آ گئی کیوں منزلِ مرگ
اے میرے دِل کے مسافر تجھے گھر جانا تھا...

king_kong
 

کتنا سرور رات کی تنہائیوں میں تھا
چپ تھا کہ چاند جیسے کہ رسوائیوں میں تھا
سب جا رہے تھے اپنے خداؤں کو پوجنے
میں تب بھی تیرے خیال کی گہرائیوں میں تھا...

king_kong
 

پھر یوں ہوا کہ اک دوسرے کو تکتے رہے یونہی
وہ اندازِ بیاں سے قاصر میں لفظِ ابتداء سے...

king_kong
 

آگ لگانے والوں کو کہاں خبر
رخ ہواؤں نے بدلا تو خاک وہ بھی ہوں گے...

king_kong
 

بازاروں میں مرغا بننے سے بہتر ہے کہ گھروں میں اپنی مرغیوں اور چوزوں کے پاس رہیں. 🤣🤣

king_kong
 

مر مر کے جینا اچھا نہیں لگتا
اب مجھ سے اور جیا نہیں جاتا💔💔

king_kong
 

تازہ ترین :
لاک ڈاؤن کے بعد گھروں میں چارجر پر لڑائیاں شروع-😂😜