لڑکا : جانو ہمارے پیار کے بارے میں کسی کو مت بتانا
لڑکی : تیری بہن کو بتاؤں گی ، کمینی کہتی تھی کوئی کتا ہی ہوگا جو تم سے پیار کرے گا 😜😂😂
فیصل آباد میں مریض میں کرونا کا شبہ ۔100 لوگ کرونا کا مریض دیکھنے ہسپتال پہنچ گئے
😂
کچھ ممالک نے یوٹیلٹی بلز ، گھروں کے کراۓ معاف کر دئیے پاکستان میں ہوسکتا اگلے ماہ بجلی بل میں کرونا ٹیکس آجائے۔۔۔
آن لائن کلاس
اسٹوڈنٹس: میم تھوڑی دیر بریک لے لیں؟😕
میم:اوکے
بیک بینچرز: میم تب تک اپنا گھر ہی دکھا دیں 😂
پرسوں پمز ہسپتال سے دو کرونا وائرس کے مریض ایک گھنٹہ گم ہوگئے تھے ہسپتال والے ڈھونڈتے رہےپھر وہ خود ہی واپس آگئے
جب پوچھا گیا کہ کہاں گئے تھے تو بول رہے تھے کہ جمعہ کی نماز پڑھنے گئے تھے جماعت کے ساتھ۔۔
سینیٹائزر خاندان کے اُس بچے جیسا ہے، جس کی ابھی ابھی گورنمنٹ جاب ہوئی ہو۔۔۔
گھر میں رہنے کا آسان طریقہ!!
4 چمچ جمال گوٹا صبح صبح پانی کے ساتھ کھا لیں
اس سے آپ دن بھر گھر میں رہیں گے اور بار بار صابون سے ہاتھ بھی دھوئیں گے.
شکریہ بولنے کی ضرورت نہیں ہے
انسان ہی انسان کے کام آتاہے۔
😂
گھر سے باہر نکلنے پر گولی مارنے کا اعلان بھی ہو جائے تب بھی پاکستانی باہر یہ دیکھنے کے لیے جائیں گے کہ گولی مار رہے ہیں یا نہیں۔۔۔
کرونا سے پہلے
اُس کیڑے کی ویکسین بنانے کی اشد ضرورت ہے
جو پاکستانیوں کو گھر بیٹھنے نہیں دے رہا۔۔
بھیڑ میں جانے سے آپ بھاڑ میں جا سکتے ہیں، اس لیے احتیاط کیجیے۔۔۔
گھر ٹرین جیسا لگنے لگا ہے واش روم جاؤ
اور پھر واپس آ کر سیٹ پہ بیٹھ جاؤ۔۔
سو جاؤ دوستو!
صبح جلدی اٹھ کر آرام بھی کرنا ہے۔۔۔ 😁
جن کی شادیاں لاک ڈاون کی وجہ سے ملتوی ھوئی ھیں۔
انہیں میرے خیال سے قدرت نے غور و فکر کا ایک موقع اور دیا ھے۔
😀😛

ٹیڈی بکری کے اگر کان کاٹ دیے جائیں تو کراچی کی لڑکی بن جائے گی 😷😬
اب گھر والوں کو کیسے سمجھاؤں کہ پڑھ لکھ کر کیا کر لینا میں😒
بننا تو میں ""دولہا"" ہی ہے یا اپنے بچوں کا ""پاپا""😍
محبت کی کشتی میں پہلا سوراخ تب ہوتا ہے جب اسکی سہیلی معشوقہ سے زیادہ خوبصورت نکل آئے 😜😂
تو آج زرا لڑکیاں بتائیں
کبھی کسی لڑکے سے جنگ ہوئی ہے؟😀😉😁
آج کل کے تو دودھ پیتے بچوں کو بھی عشق ہونے لگ گیا یے اور
ایک ہمارا بچپن تھا جب کوئی عاشق ہمیں خط دیتا تھا اپنی محبوبہ کو دینے کے تو
ہم ماں باپ سے پٹنے کے ڈر سے پھاڑ کر کھا جاتے تھے اور عاشق سے معذرت کرلیتے کہ گم ہو گیا۔۔۔
🤪😜😌
دیکھیں پلیز میری پوسٹ کو لائک کرنے سے پہلے ہاتھ اچھی طرح دھو لیں۔
احتیاط علاج سے بہتر ہے۔😆
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain