Damadam.pk
king_kong's posts | Damadam

king_kong's posts:

king_kong
 

لاہور 5 افراد کا کورونا ٹیسٹ نیگٹیو آنے پر لیبارٹری کے باہر ہوائی فائرنگ پولیس نے پانچوں کو گرفتار کرلیا

king_kong
 

ٹھیک ہے کرونا وائرس جانوروں کو نہیں لگتا اس کا مطلب یہ تھوڑی ہے باہر گھومتے پھرتے پھرو-
🤣🤣🤣🤣

king_kong
 

وہ برسوں بعد ملی🤓
جاتے جاتے فیر پیار جتلا گئ 😁
کہندی وڈا منڈا بالکل تیرے ورگا اے👲😂😂🙈🙈😆😁

king_kong
 

کیا
#ویسٹ_انڈیز
کے ٹی وی چینلوں پر بھی رنگ گورا کرنے والی کریموں کے اشتہار آتے ہیں 🤔؟؟

king_kong
 

خواتین کے لیے ایک نادر موقعہ ھے
گھر میں موجود مردوں کوہانڈی روٹی اور صفائی کرنا ھی سیکھا دیں
ایسے نادر و نایاب مواقع بار بار نہیں ملتے
😜😝😎✌

Funny joke
k  : کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ایسی چارپائی کا استعمال کریں 😜😜😁 - 
محبت کو جہاں بھی ہو   محبت ڈھونڈ لیتی ہے ❤️
k  : محبت کو جہاں بھی ہو محبت ڈھونڈ لیتی ہے ❤️ - 
king_kong
 

نگاہیں آج بھی اس حکیم کو ڈھونڈ رہی ہیں۔👇
جو پیاز سے کرونا کا علاج کرنے والا تھا
😡

king_kong
 

لحاظ ِ عشق هے
ورنہ ایسے گھما کے چوماں لوں کہ
عمران ہاشمی یاد آجائے
🖖😂😘

سچ ہے نہ
k  : سچ ہے نہ - 
king_kong
 

جب جب میں اسے دیکھتا ہوں
۔
۔
۔
۔
میرا دماغ بہت تیزی سے دھڑکتا ہے😂😂😂😂😜

king_kong
 

مہربانی کر کے گھروں میں ہی رہیں
پولس نے ٹاس جیت کر بیٹگ کا فیصلہ کر لیا ہے
😀🤪😜

Funny joke
k  🔥 : ahahhahahah - 
king_kong
 

پولیس والوں کو چاہیے اک دفعہ کُٹ لگا کے رسید بھی دیا کریں سننے میں آیا ہے کہ لڑکے ایک چوک سے کُٹ کھا کے اگلے چوک پہ پھر کھا لیتے ہیں😹🙊😹

king_kong
 

یہ لاکڈاؤن کے آخری روز میاں بیوی دونوں ایک دوسرے کے سامنے بیٹھے مونچھوں کو تاؤ دے رہے ہونگے۔ 🤣

king_kong
 

اگر اگلے دو ہفتوں میں نائی کی دکانیں نا کھلیں تو..!
پاکستان کی گلیوں میں ہر طرف ملنگ ہی ملنگ نظر آئیں گے
😂

king_kong
 

کھانا کھانے ریسٹوران گیا، بل دیتے وقت کھانسی آ گئی۔ کیشئر بولا "اپنے پیسے کول رکھ تے جاندے ہوئے برتن وی نال لے جا" 😂

یہ مت دیکھیں کہ بچہ کس کا ہے یہ دیکھیں کہ بھوکا تو نہیں ہے ۔۔۔
k  : یہ مت دیکھیں کہ بچہ کس کا ہے یہ دیکھیں کہ بھوکا تو نہیں ہے ۔۔۔ - 
king_kong
 

لوگ دل میں جگہ بنا لیتے ہے
اس نے میرے دل میں سرنگ بنا لیا ہے

king_kong
 

اس نے لوٹا دیے سب خطوط اور تحائف
میں نے سب سمیٹا اور کہا🤔
وڈا شاپر ہے؟؟😝😜😂