Damadam.pk
king_kong's posts | Damadam

king_kong's posts:

king_kong
 

ایک ہی صف میں مرغا بن گئےمحمود و ایاز
نہ کوئی دہی لا سکا نہ کوئی آلو پیاز
😐

king_kong
 

if u see someone without a smile give them one of your's

لاک ڈاون کے باوجود بھی خفیہ ادارے کام کررہے ہیں🤔

⁦☺️⁩⁦☺️⁩😍😲
تم لڑکیاں  کہاں جاؤ گی ۔
k  : لاک ڈاون کے باوجود بھی خفیہ ادارے کام کررہے ہیں🤔 ⁦☺️⁩⁦☺️⁩😍😲 تم لڑکیاں کہاں - 
king_kong
 

کسی کی عیادت کرتے ہوئے
امریکن :
"get well soon"
برٹش :
"wishing you a speedy recovery"
پاکستانی : " ہمارے محلے میں بھی ایک بندہ اسی بیماری سے مرا تھا"

king_kong
 

بال کالے کرنے کے بعد تقریر میں کہتے ہیں۔ گھبرائیں نہیں صرف بوڑھے مر رہے ہیں۔

لاک ڈآؤن کے بعد میری تازہ تصویر
k  : لاک ڈآؤن کے بعد میری تازہ تصویر - 
دوشمن کبھی بھی دوست نہیں بن سکتے
k  : دوشمن کبھی بھی دوست نہیں بن سکتے - 
موسم بہار اور ہمارے علاقے کی خوبصورتی
k  : موسم بہار اور ہمارے علاقے کی خوبصورتی - 
king_kong
 

ویسے آج کل وہ والے حاجی صاحب بھی نظر نہیں آرہے ہیں جو پسند کی شادی کے لئے تعویذ دیتے تھے...!!!

ماسک پہننے کا صیح طریقہ
k  🔥 : ماسک پہننے کا صیح طریقہ - 
king_kong
 

مجھے بڑے شوق سے گالیاں دیجیے۔ اس لیے کہ یہ غیر فطری چیز نہیں لیکن ذرا سلیقے سے دیجیے۔ نہ آپکا منہ بد مزہ ہو اور نہ میرے ذوق کو صدمہ پہنچے۔ دکھ اس بات کا نہیں لوگ مجھے پتھر مارتے ہیں دُکھ تو اس کا ہے کہ ڈھنگ سے نہیں مارتے۔۔!!

king_kong
 

ہم ایسے معاشرے میں جی رہے ہیں جہاں لوگ دوسروں کی داڑھی میں تنکا تو دیکھ لیتے ہیں مگر اپنے گریبان میں لٹکے سانپ بچھو نظر نہیں آتے۔۔!!

king_kong
 

فرشتوں کے لائق نہیں ہوں میں
ہمسفر چاہیےکوئی گناہ گار سا....😔

king_kong
 

ایک گجر ماسک پہن کر اپنی سانسییں سونگھ کر ہی مر گیا😜😜😂
اچھا سوری😜

بے عزتی نہیں ہوگئی ہے
k  : بے عزتی نہیں ہوگئی ہے - 
king_kong
 

+"....,,وہ پہلے بھی گلے کہاں لگتا تھا,,,,!!
+".....,,اب تو ویسے بھی کرونا کا بہانہ ہے,,,??

انگریزی ہم شرمندا ہیں تیرے قاتل ابھی بھی زندہ ہیں
k  🔥 : انگریزی ہم شرمندا ہیں تیرے قاتل ابھی بھی زندہ ہیں - 
king_kong
 

قوم سمجھ رہی تھی خطاب میں پیکج دے گا
مگر کپتان اکاونٹ نمبر دے کر چلا گیا😂

king_kong
 

کس منہوس نے کہا تھا کہ 2020 خوشیوں کا سال ہوگا
؟؟؟؟؟؟

king_kong
 

لوڈ والی دکانیں بند ہیں
لڑکیاں لوڈ مانگ کر شرمندہ نا کریں۔