اگر کوئی خلا باز خلا میں گیا ہو تو
کیا ہم اس کی بیوی سے یہ کہہ کر افسوس کرسکتے کہ
“آپ کا خاونداب اس دنیا میں نہیں رہا“؟
🙃🙃
اچھی بات بتانا بھی صدقہ ہے😋
گائے کو انگلش میں
Elephant
کہتے ہیں😃🤣
تیری یادوں کے گھوڑے وہاں وہاں دوڑے 🙈🙄
جہاں مٹی تھی چکنی اور کلو کلو کے روڑے 😂😂😂🙆😝
#بابا پریشان سا😑
پیار نال نا سہی غصے نال کمنٹ کر لیا کر.😕
پوسٹ کرن والے نو شفا مل جاندی اے....😒😑😓😂😂
#بابا صحتیاب ہونے کے موڈ میں 😍😁
کتابوں میں پڑھا تھا جتنا ہوسکے پیار بانٹوں 😍
جب عمل شروع کیا🙄
توسب ٹھرکی سمجھنے لگ گئے 😒😂
آم کے درختوں کو بھی پولیو کے قطرے پلائیں گے تاکہ لنگڑا آم پیدا ھی نا ہو 😄
وزیر سائنس فراڑ چوہدری
ہماری سائنس ہماری مرضی 🤷♂️
اس سے پہلے کہ تم #کرونا کی مریض بن جاؤ
ایسا کرو کہ تم میری عزیز بن جاؤ ‼
مرزا طالب 😁
کورونا کےڈرسے ہر چیز بند ہو رہی ہے
تمہاری بکواس کیوں نہیں؟؟ 😚🌸
وہ👰 میری مما کو پسند آنے ہی والی تھی❣️
کہ
اُس نے بسکٹ کھول کر کریم چاٹنا شروع کر دی..🙈😂
آٹا لینے گیا تھا...
سوجی لے کے آیا ہوں..