Damadam.pk
king_kong's posts | Damadam

king_kong's posts:

king_kong
 

ماسک پہن پہن کر کانوں کی حالت ایسے ہوگئی ہے جیسے
Pk
فلم
میں عامر خان کے کان تھے

king_kong
 

بیوی نے شوہر کے موبائل میں کرونا کے نام سے سیو نمبر پر کال کی
تو اسکا اپنا موبائل غوں غوں کرنے لگا
شوہر ابھی تک قرنطینہ میں ہے

king_kong
 

لڑکیاں نیند میں ایسے خراٹے مارتی ہیں
جیسے سڑک پر پرانا ٹریکٹر جارہا ہو
😏
🙈😂😝😁

king_kong
 

بندے نے سٹیٹس لگایا ”میری دادی وفات پا گئی ہیں“
اور ہمارے ایک سٹھیائے وے چاچے نے اس پہ ❤️ والا ری ایکشن دے دیا

king_kong
 

پیارے پیارے مسلمان بھائیو!
روزے دار کے منہ کی بو اللہ کو پسند ہے اللہ کے بندوں کو نہیں۔ برائے مہربانی مسواک کرنے اور منہ صاف رکھنے والی حدیث بھی یاد رکھے کرو

king_kong
 

وہ لڑکی ہی کیا، جس کے سر میں جوئیں نہ ہوںوہ پوچھنا یہ تھا
کیا سر ہلانے سے جوؤں کو زلزلہ محسوس ہوتا ھو گا

king_kong
 

شاعر سی کلہ پہ جزبہ کی راسی نو خپل جانان نہ ٹول جھان لوگئ کی
تہ بہ یایے دا دہ دا دی پلار دئی

Haahhaaha
k  : Haahhaaha - 
king_kong
 

بہت شوق تھا سب کو خوش رکھنے کا۔
ہوش تب آیا ۔۔۔
جب ضرورت کے وقت خود کو اکیلے پایا

king_kong
 

پہلے جب چھینک آتی تھی
ساتھ بیٹھا شخص کہتا تھا الحمداللہ😷
اور اب کہتا ہے خدائی دے تباہ کا چے تباہ شے

king_kong
 

ہم سایہ دار پیڑ زمانے کے کام آئے...
جب سوکھنے لگے تو جلانے کے کام آئے...

king_kong
 

اس نے جاتے جاتے پوچھا میرے بعد کس کو ستاؤ گی۔
۔
۔
۔
میں بھی کہہ دیا تمہارے دوست کو 😂😂😂😂😜😜🦋

king_kong
 

اتنا سنگل ہوں کی کبھی کبھی فردوس عاشق بھی کرش لگنے لگتی ہے 😒
#جسٹ_پوسٹ

king_kong
 

آج کل وہ لوگ بھی سڑکوں پے مرغا بنے ہوئے ہیں
جو ٹک ٹوک کی ویڈیو میں کہتے تھے تیرا باپ آیا 😹😆😆🤣

king_kong
 

پہلے کوئی بیرون ملک سے پاکستان آتا تو گاؤں والے اسے جھپیاں پاپا ملتے تھے۔🤗
اب فون کر کے پولیس بۡلا لیتے ھیں" اک ھور آیا جے بارلے ملکوں"😛🤣😷

king_kong
 

میں ماسک لگا کر جاؤں کہاں
میں سینیٹائزر لگاؤں کس کے لیے 😭

king_kong
 

اپنا وزیراعظم بھی ان لڑکیوں کی طرح ہے
جو ہر دوسری کال پر ایزی لوڈ مانگ لیتی ہیں
😏😂

king_kong
 

سنو جاناں🙈میں تمہارے لیۓ رکشے سے
چھلانگ مار سکتا ہوں🥰اگر وہ کھڑا ہو تو🙃😁😂

king_kong
 

مرد کے لیے سب سے بڑا موضوع عورت ہے اور عورت کیلے سب سے بڑا موضوع دوسری عورت ہے😂😂😁😁

کرونا وائرس سے بچاؤ کا ٹیکہ لگنے کے بعد مریض اپنے گھر کی جانب رواں دواں۔۔۔
k  : کرونا وائرس سے بچاؤ کا ٹیکہ لگنے کے بعد مریض اپنے گھر کی جانب رواں دواں۔۔۔ -