Damadam.pk
king_kong's posts | Damadam

king_kong's posts:

king_kong
 

قرنطین تحقیق
ہر لڑکی نے شادی کے متعلق ایک پیج لائک کیا ہوا ہے .

king_kong
 

اس سے پہلے کہ تجھے کوئی اور سہارہ نہ ملے
میں تیرے ساتھ ہوں جب تک میراجیسا نہ ملے

king_kong
 

ابھی تک ناکام عاشقوں کی طرح جاگ ری
لیکن گیمیں کھیلنے کے واسطے 😂

king_kong
 

دوپٹہ دینا موبئل پے تھوک بیٹھا ہوں 😜😝

king_kong
 

شریف سے شریف بندہ بھی اکیلی لڑکی کو سڑ ک پے دیکھ کے سوچتا مینو ہتھ دے ای لو ے 😂😂😁

king_kong
 

قیس نے بھی۔ لیلیٰ کو بولا هو گا
تھوڑا اندھیرا هو جا ے دیوار کے ساتھ لگ کے باتیں کریں گے 😉😀

king_kong
 

انا پسند ہیں لیکن انا پرست نہیں
ہم آدھےاور ہیں آدھےتمہارے جیسےہیں🍁🙃

king_kong
 

بابا جی کہتے اگر کوئی لڑکی مسلسل آپ کی پوسٹ پے نہی آتی تو سمجھو وہ آپ سے پناہ مانگ رھی ہے 🤔

رحم دلی ایسی زبان ہے جسے بہرے بھی سن سکتے ہیں اور اندھے بھی دیکھ سکتے ہیں
k  : رحم دلی ایسی زبان ہے جسے بہرے بھی سن سکتے ہیں اور اندھے بھی دیکھ سکتے ہیں - 
king_kong
 

کوئی لڑکی بری نہیں ہوتی صاحب جی
بس کچھ کو میک اپ کرنا نہیں آتا😂😂

king_kong
 

مجھے رات میں سورج نہیں دکھائی دیتا 🧐
کیا یہی پیار ہے🙈

جن کے دامن  میں کچھ نہیں ہوتا
ان کے سینوں میں پیار دیکھا ہے
k  : جن کے دامن میں کچھ نہیں ہوتا ان کے سینوں میں پیار دیکھا ہے - 
king_kong
 

پاکستانی لوگ بور تو ایسے ہو رہے ہے
جیسے یہ لوگ ناسا میں سائنسدان تھے 😅

king_kong
 

پتا نہیں کہاں ہے وہ لڑکی جو کہے گی.... 😐👅
آپکی پوسٹیں پڑھتے پڑھتے آپ سے پیار ہو گیا..
گیا....🙆😝

king_kong
 

ہم نے 2 بچوں کے نام سوچ لیے تھے پھر تیسرے بچے کے نام پر بحث ہوئی تو اُس نے بلاک کر دیا.
😭😭

king_kong
 

دل کرتا ہے
تمہیں چھوٹے بچے کی طرح اوپر اُچھالوں اور پھر
پکڑنا بھول جاٶں 😅🙉😳😁
فیلنگ رومینٹک🤗🙈

king_kong
 

شوہر: میں تمھارے ساتھ سو سال تک رہوں گا اور پیار کروں گا....
بیوی: اس کے بعد کہاں منہ مارنے کا ارادہ ہے؟...🤭😃😀😄

Khatro Ke Khiladi 😎
k  🔥 : Khatro Ke Khiladi 😎 - 
king_kong
 

زندگی اتنی بھی آسان نہیں ،
جتنی باتھ روم میں بیٹھ کے سوچی جاتی ہے۔

king_kong
 

میرے سر کی کھائی ہوئی تیری جھوٹی قسمیں میرے بالوں کا بیڑا غرق کرنے لگی ہیں۔