آج ایک نئی پشاوری چپل اٹھا کر خوشی خوشی گھر آیا،
اتنے میں دیکھا تو ابا حضور ایک گھسی پٹی سی سوفٹی پہنے تشریف لا رہے ہیں 😞
مجھے ان پہ بڑا ترس آیا اور میں نے پشاوری چپل ان کی خدمت میں پیش کرتے ہوئے کہا
ابا جان یہ آپ کیلئے لایا ہوں، آپ یہ پہن لیں اور یہ سوفٹی مجھے دے دیں 😎😎😎
ابا حضور نے چپل دیکھ کر ٹھنڈی سانس بھری اور سوفٹی مجھے پہننے کیلئے دے دی جو میں نے پہن لی۔
پھر ابا نے پشاوری چپل پکڑنے کے ساتھ میرا بازو بھی پکڑ لیا۔
اور دھڑا دھڑ پشاوری چپل سے دھونے لگے 😫
میں نے بڑی مشکل سے بازو چھڑایا اور باہر کی طرف دوڑ لگا دی، ایک چپل اڑتی ہوئی پیچھے آئی ۔
اس سے پہلے کے نشان ثبت ہوتا میں جھک گیا
پیچھے سے ابا حضور کی آواز آئی "سوفٹی مسجد میں رکھ کر گھر واپس آنا٬ ورنہ گھر نہ آنا"
دراصل پشاوری چپل ابا حضور ہی کی تھی 😥😥😥
خرید لوں گا تجھے تیرے نخروں سمیت
بس ایک بار احساس پروگرام کے 12000 نکلنے دو🤗😂🙈🙊
اتوار وہ محبوب بن گیا ہے جس سے پہلے ہفتہ میں ایک بار ملاقات ہوتی تھی اور اب اس سے شادی ہوگئ ہے 😂😂
جو مزا اپنے کام خود کرنے میں ہے ناں
وہ مزا مجھے بلکل بھی نہیں چاہیے 😕🙄
میں تمہیں اپنے سامنے بوڑھی اور موٹی ہوتی دیکھنا چاہتا ہوں...😍😂😎
اففف یہ میری محبت...😂😂
😍😍😎😎🙊🙊🙈🙈💃
اگر مولوی صاحب آپ سے پوچھیں.؟
آپ کو سکہ رائج الوقت شرعی بعوض 5,000 روپے بابا جی کہ نکاح میں دیا جاتا ہے کیا آپ کو قبول ہے؟؟
آپ کا جواب کیا ہوگا؟؟
آپشنز: قبول ہے قبول ہے قبول ہے۔😊
اگر محترمہ پوسٹ پڑھ لی ہے تو آجاؤ نئی زندگی کا آغاز کریں😂😂✌
اپ فرشتے بھی بن جائے تب بھی اپ کو برا کہنے والے لوگ موجود ہوں گئے
چی مڑ شمہ۔تہ بی می کمی محسوسہ وی رشتیا ووایا
چی مہ بہ کلہ کلہ یادہ وے رشتیا و وایا
میں"ماشاءاللہ"سا لڑکا
وہ"لاحول ولا قوة"سی لڑکی
وہ لوگ بھی ماسک پہن کر گھوم رہے ہیں جو سب سے زیادہ خودکشی کی پوسٹیں کیا کرتے تھے۔ 😒😒😒