میرا دل کرتا ھے تجھے اپنے پاس پیار سے بیٹھا کر😇😇
رج کے ماروں 👊👊👊
کاش..."🙈😋
میری بھی کوئی جانو ہوتی..."🙈🙈
مجھے بھی پتہ ہوتا لوگ ان بکس میں کیا باتیں کرتے ہیں.."😉😂🙌😊😂
🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈
کوئی بھی کام اتنا پرفیکٹ نہ کریں کہ بعد میں آپ کی ڈیوٹی بن جائے
ذاتی تجربہ 😅😅

بازار میں چلتے ہوئے زور سے آواز دیں "اوئے رن مریدا"
10میں سے 8 بندے مڑ کر دیکھیں گے، پھر بھی خواتین کو حقوق نہ ملنے کی شکایت ہے..😋😋🙆♂️
سنوں جاناں
اتنے مہنگائی کے دور میں
میں تمہیں مفت میں ہی
آئی لویو بول رہا ہوں😍
سنو۔۔۔۔۔۔
شرم نہیں آتی ایک خوبصورت لڑکے کو اگنور کرتے ہوئے۔
😍😍😍😍😍😍
آج میں چھت پر بیٹھا
کال پہ لڑکی کوبتا رہا تھا کہ یہاں کینیڈا میں بہت سکون ہے
مزے میں ہوں
اچانک آواز آٸی😏آلو20روپےکِلوٹماٹر100روپے...😄😅😅😅بیڑا غرق
جج: تم تیسری بار عدالت میں آئے ہو تمھیں شرم نہیں آتی...
آدمی: آپ تو ہر روز آتے ہیں آپ کو تو ڈوب مرنا چاہئے..😅😅😅😅😅😅
احباب کو رہی میرے عیبوں کی جستجو
اور میں پُر خلوص اُن کے ہُنر تولتا رہا..
لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کا فیصلہ اگلے مرحلے میں ٹرانسپورٹ کھول دی جائے گی اور پیٹرول پمپ بند کر دیئے جائیں گے۔۔
😁😁
مردان میں بیوی لاک ڈاؤن کی وجہ سے میکے میں پھنس گئی شوہر نے موقع سے فائدہ اٹھا کر دوسری شادی کرلی😜😂
میں 35 سے 40 کروڑ کی رینج میں گاڑی لینا چاہتا ہوں
پلیز کوئی اچھا سا مشورہ دیں کہ اتنے پیسے کہاں سے لاؤں.؟😁
*اس عہدِ کم ظرف میں*
*یہ بھی تو اک رونا ھے*
*وہ کھانسیں تو کھانسی ھے*
*ہم کھانسیں تو کورونا ھے* 😷
یہ تو شروعات ہے۔۔۔۔۔ ( یہ تو ہوگا )
ابھی تو
ارتغل نمکو۔۔
ارتغل ۔۔لیز
ارتغل۔۔انرجی ڈرنک۔۔
ارتغل۔۔گھی۔
ارتغل۔۔۔سیمنٹ۔۔۔
ارتغل۔۔آئرن سٹور۔۔
اور پتہ نہیں کیا کچھ آنا باقی ہے۔۔۔
صدیوں پہلے گزرے شخص کو کیا پتہ تھا کہ دنیا میں ایک قوم ایسی بھی گزرے گی جو اس کے نام پر بزنس کرے گی 😝😝
اتنی محبت تو اسے ترکوں سے نہیں ملی ہو گی جتنی الباکستان سے مل رہی ہے..

ڈیٹول اور سیف گارڈ کہ اشتہار میں ننانوے فیصد جراثیم مرنے کہ بعد جو اک جراثیم زندہ رہتا ہے اسے یوتھیا کہتے ہیں😜
اس انسان سے کھبی جیتنے کی کوشش نہ کرنا
جو انسان تمہاری خوشی کیلئے ھار جاتا ہو
مجھے مفتی منیب الرحمان والی دور بین چاہیے 🙆
مجھے اپنا سسرال دیکھنا ہے 🙈😂😝

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain