کورونا کےڈرسے ہر چیز بند ہو رہی ہے
تمہاری بکواس کیوں نہیں؟؟ 😚🌸
کورونا کےڈرسے ہر چیز بند ہو رہی ہے
تمہاری بکواس کیوں نہیں؟؟ 😚🌸
وہ👰 میری مما کو پسند آنے ہی والی تھی❣️
کہ
اُس نے بسکٹ کھول کر کریم چاٹنا شروع کر دی..🙈😂
بڑی بڑی ریسرچ کی ہیں ۔۔۔۔
مگر ۔ چھلا میرا جی ڈھولا “
کا مطلب نہیں سمجھ پائی ۔۔۔!!!😆😆
کئی دفعہ کا ذکر ہے
اتوار کو چُھٹی ہوا کرتی تھی😳😳😂😂😂😁
ہم سب گھر والے سحری کر رہے تھے ,میری بھتیجی جاگ گئی اور کہتی ہے
مجھے پتہ تھا جب میں سو جاتی ہوں تو آپ سب مل کے پارٹی کرتے ہو🙆
میں چاہتا تو لڈو سٹار میں اس سے ہار کر اس کا دل بھی جیت سکتا تھا لیکن میں نے اس سےگیم جیت کر لیگ جیتنے کو ترجیح دی کیوں کہ "اسی پرانے لیگی ہاں" 😁😁
❤😁🔥
کیا آپ ایسے انسان کو معاف کر سکتے ہیں 😭
جس نے چارجر سے موبائل اتار کے اپنا لگا لیا ہو😕😔
🤔🤔🤔🤣🤣🤣😏
ہی؛ چھپکلی چوہے سے ڈرتی ہو
میں : نہیں
ہی : اور کاکروچ سانپ بچھو سے
میں: نہیں
ہی:پھر تم فیک ہو
میں : در تیری تحقیق پر
😱😱😱
ایک خاتون نے پوسٹ کی اور لکھا، "میری ساس بہت بیمار ہیں، دُعا کیجیے گا."
اس کی ایک سہیلی نے اُس ٹوئیٹ پر لکھا، "دُعا کیا کرنی ہے؟"🤣
بیوی یہ مرچیں کس موسم میں لگتی ہیں..؟
شوہر کوئی خاص موسم نہیں.جب سچ بولو لگ جاتی ہیں😀😂
میرے انبکس میں اچانک سے لڑکی ٹپک پڑی اور کہنے لگی آپ بہت اچھی باتیں کرتے ہیں اور پیارے بھی ہیں ما شا اللہ 😝
میں نے کہا چاہے پورا خاندان مل کے تعریف کر لو مجھ سے پھر بھی balance کی امید نہ رکھنا😂😂🙊😤😕
#block
*ایک وقت تھا چڑیل کہنے سے*
*لڑکیاں چڑتیں تھیں😕*
*اب شرما کے کہتی ہیں سچی😂😆😂😁😁🤭🤭🤭😂*
آج میں نے اپنے دل سے پوچھا محبت کیا ہوتی ہے...🤔
دل بڑے احترام سے بولا...🙄
کاکا میرا کام صرف خون سپلائی کرنا ہے...😛
اگلی بے غیرتیاں😀 توسی آپ ایجاد کتیاں نے...
😉😉😉
ٹیچر: 15 پھلوں کے نام بتاؤ۔
میں: انار ، آم ، سیب اور ایک درجن کیلے
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
شوہر:- پانی دینا
بیوی:- پیاس لگی ہے کیا ؟؟
فیصل آبادی شوہر:- نہیں گلا چیک کرنا ہے لیک تو نہیں ہو رہا 🙄🥴😁😤😤😕😂😜
انگریز عورتیں کبھی کالی نہیں ہوتیں، نیگرو عورتیں کبھی گوری نہیں ہوتیں یہ ٹیلنٹ صرف پاکستان میں ہے جب چاہو گورے ہو جاوُ جب چاہو ڈارک براوُن اور کبھی کبھی تو ست رنگی، منہ الگ، ہاتھ الگ، پاوُں الگ
خیر سانوں کی
😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜
کھانے کے بعد شوہر اٹھا اور اس نے اپنی پلیٹ دھوکر رکھ دی .
بیوی غصے سے بولی کردیا نا, عزت کا فالودہ! ہم گھر پر نہیں ہوٹل میں ہیں! 😁😂
رخصتی کے وقت دلہن رو رہی تھی 😭
دولہن کا ابو : مت رو کیا ہوا ؟
دلہن : میں نے Front seat پر بیٹھنا ہے 😢 😬😲

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain