جٹ میکڈونلڈ جا کر اُدھر سے ہاتھ دھو رہا تھا جدھر سے کیچپ نکلتا ہے 😂


عورت کی ایک "چھینک" کا سٹیٹس مرد کے کینسر کی بیماری کی اطلاع سے زیادہ افضل ہے😂😛
عورت کی ایک "چھینک" کا سٹیٹس مرد کے کینسر کی بیماری کی اطلاع سے زیادہ افضل ہے😂😛
😷👉 یہ ایموجی
جانتا تھا کہ کرونا وائرس آ رہا ہے
لیکن
یہ کمیــنہ خاموش رہا😕
اپ لوگوں کو بتاتا چلوں کہ مجھ سے سیریس پوسٹ کرنے کا امید بلکل نہیں رکھنا
😂😂
😀وقت وقت کی بات ہے😃
پہلے تاجر دکانیں بند کرنے کی دھمکیاں دیتے تھے اور آج کل دکانیں کھولنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں
😂😂
آج کل لڑکوں سے ذیادہ لڑکیاں
شادی والی پوسٹس کرتی پائی جا رہی ہیں ۔ شرم ختم ہو گئی یا آئی ڈیز میں کچھ گڑبڑ ہے
آپ کے ہاں عید کب ہے؟؟
ہمارے یہاں تو روزوں کے بعد ہے۔
😍😁😁
بہت سی لڑکیوں نے ہمیں بھی چوما ہے جاناں
😗
وہ الگ بات ہے تب ہم چھوٹے تھے
😍😜
تم مل جاؤ تو کچھ یوں لگے ہمیں،
جیسے اعلان جنت ہو کسی گنہگار کے لیۓ...!
......❤❤❤
ترکی ڈراموں سے نئی نسل میں جہاد کی روح پھونک رہا ہے جبکہ پاکستانی ڈرامے لڑکیاں پھنسا کر گھر سے بھاگنے کے طریقے بتا رہے ہیں
میری راۓ😜😝😺
وہ کونسی چیز ہے جو امی ابو پہنتے ہیں۔
اور ہم لوگ کھاتے ہیں؟؟
😁😂😂

سبق کے بیچ میں اساتد کا سب سے خطرناک سوال ۔
کھڑے ہو جاٶں ابھی میں نے کیا کہا ۔
✌✌😜😝
آج پھر میں نے کالا سوٹ پہنا 😍
اور اس نے بھی چومنے کی حد کر دی😘😘
مچھر نے یار
😑😏
الیکشن 💳 اور شادی 👫 سے پہلے کے وعدے ایک جیسے
ہی ہوتے ہیں
😜😋😛😎
تاریخی دور سے گزر رہے ہیں ۔8171 پر عوام
حکومت سےمانگ رہی ہے
6677 پر حکومت
عوام سے مانگ رہی ہے۔۔ 😂😂
, بات نہ کرنے سے رشتے نہیں ٹوٹتے۔
رشتے تو تب ٹوٹ جاتے ہیں 🔥
جب دل کو ایک دوسرے کے
بنا صبر آجاۓ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain