Damadam.pk
king_kong's posts | Damadam

king_kong's posts:

king_kong
 

کاش میرا نام بھی کوئی ہاتھ پے لکھ کر سینڈ کرتا۔ میں بھی ڈیپی لگاتا
😒

king_kong
 

شیطان کو انگلش میں ٹرمپ😂😂
ہندی میں مودی😂😂
اور اردو میں کیا کہتے ہے؟😴

king_kong
 

#چرس کی خوشبو _ کنواری لڑکی کی بھیگی زلفوں کی خوشبو سے بھی زیادہ معطر ہوتی ہے 🚬👌

king_kong
 

اگر آپ کے موبائل میں فوٹوز سے زیادہ سکرین شاٹس ہیں 🥴🥴😏
تو آپ محلے کی آنٹی سے بھی چار ہاتھ آگے ہیں🤣🤣🤣

king_kong
 

آج کل وه لڑکیاں بھى انگلش میں بات کرتی ہیں 😱😱
جو کلاس میں انڈرپریشر ہو کے میڈم سے پوچھتی تھی
"میم مجھے پیاس لگى ہے میں واش روم جاؤں؟؟" 🙄🙌🤦🏻♀

king_kong
 

فریج کے اوپر
والے خانے سے کرسی پر کھڑے ہو کر برف نکالنے والی لڑکیوں کو بھی لڑکا ہینڈسم چاہیے
😝😝😝
اللّہ دی شان😞

king_kong
 

سردی کہتی ہےنہانا نہیں 🥶🛀
گیس کہتی ہے میں نے آنا نہیں 🤦♂️😅
بجلی کہتی ہے مجھے چلانا نہیں 🏃♂️😄
مہنگائی کہتی ہے میں نے جانا نہیں 💁♂️😂
اور خان صاحب کہتے ہیں گهبرانا نہیں🤷♂️🤣🤣

king_kong
 

اس دنیا میں بہت سے خوبصورت چیزیں موجود ہے۔مگر صرف عورت کی خوبصورتی آدمی کو کیوں اپنی طرف کھینچتی ہیں؟

king_kong
 

آجکل کے حالات!
وزیراعظم کہتا ہے گھبرانا نہیں
سردی کہتی ہے نہانا نہیں
گیس کہتی ہے میں نے آنا نہیں مہنگائی کہتی ہے میں نےجانا نہیں

king_kong
 

ضد کے معاملے میں درختوں کی طرح ھیں 🌴
کٹ جاتے ہیں لیکن جگہ نہیں بدلتے

king_kong
 

دل کر رہا ہے کسی کو پریشان کروں 😛😛😛
بس یہ پتہ چل جائے یہاں سکون سے جی کون رہا ہے....!!!
😂😂
Silent

king_kong
 

ہاں جی
بڑا شور تھا
دسمبر مار ڈالے گا
بچ گئے او؟؟🤔😀

king_kong
 

محبوب پوسٹ تک نہیں آتا
اور بابا جی نے قدموں تک کا لارا لگایا ہوا ہے 🙄🧐

king_kong
 

چائے چھوڑنا کوئی مشکل کام نہیں ہے...
میں نے بھی رات 12 بجے سے صبح چھ بجے تک کی چائے چھوڑی ہوئی تھی ۔ 😀

king_kong
 

کیا کبھی آپکے چاند نے😚😉
آپکو تارے دکھائے ہیں 😣💫🤣✨😆

king_kong
 

خواتین سردیوں میں برتن دھونے کے بعد ہیئر ڈرائر سے ہاتھ خشک کریں تو ٹھنڈ نہیں لگے گی۔۔

king_kong
 

یہ جو بادشاہ کے دربار میں 2 بندے مور کے پر سے ہوا دیا کرتے تھے
سردیوں میں انکی کیا ذمہ داری ہوتی ہوگی۔؟🤔
😂😂😂😂

king_kong
 

پاکستان میں کسی بندے سے دو دفعہ خوش اخلاقی سے بات کر لیں وہ تیسری دفعہ ادھار پیسے مانگ لیتا ہے... 😒🤔😑

k  : جی پی ٹی ائی والے اور سناو - 
king_kong
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ👉محبت کے سفر میں پیٹرول کتنا لگتا ہے میرے پاس صرف دو لٹر پیٹرول ہے 😉✌✌✌✌