میں روز ایک لڑکی کو انبکس میں میسج کرتا تھا 😎😎😎 آج اسکا جواب آ ہی گیا😁😁 وہ کہتی کیا چل رہا ہے ؟ میں نے کہا پنکھا چل رہا ہے 😋😋 کہتی اس سے لٹک کے مر جاؤ آئیندہ میسج نہ کرنا 😫😫😍😍😍
مجھے اپنے دل پہ بڑا ناز ھے 😍 پتہ ھے کیوں ؟؟؟ 🙄 بہت سے لوگوں نے اسے دکھایا ھے 😢 توڑا ھے 💔😢 پھر بھی مست چل رھا ھے ❤😎👉 اوریجنل ھے😍 چائنہ کا تھوڑی ھے😁 اور آپ کا دل ۔۔۔۔۔؟؟؟
امی 👵 نے کہا اگر تم نے یہ ٹینڈے نہ کھائے تو مجھے امی 👵نا بلانا 😏😏😏 میں نے کہا اچھا آنٹی 👧میں سونے جا رہا ہوں 🙈🙈 اب اتنی سی بات پر جوتی👠👡 مارنے کی کیا ضرورت تھی😓😭😨😩😢 ✌..
ہمارے ملک میں لوگ اس وجہ سے بھی ایک دوسرے سے ناراض رہتے ہیں کہ "ساڈے نال مشورہ نہیں کردا" اور جب مشورہ مانگو تو کہتے ہیں "تیری مرضی ہے جیویں مرضی کر لے" 🤔🤔