آج کل وہ بچے بھی #ہارٹ_بروکن کا سٹیٹس ڈال رہے ہیں جو #لیٹرین سے آواز لگاتے ہیں 😎😎
امی کر لی 😂😂😂👊👊🤘
~🌚🌚~
جلے ہوئے لوگ. . 🙄
سَڑے ہوئے لوگ. . .😬
اور پھر آتی ہے اِس دمادم کی عوام... جو کمنٹ وی نہیں کرتے 😕
اُستانی: اگر اپنا کِردار اچّھا کرنا ہے تو اپنی ہر اُستانی کو ماں سمجھو!
شاگِرد: لیکن اِس سے تو ہمارے ابّو کا کِردار خراب ہو جائے گا! 😂😂😂😂😂


ﺧﯿﺎﻝ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﮩﺰﯾﺐ ﮐﯽ ﯾﺘﯿﻤﯽ ﭘﺮ،
ﺧﺪﺍ ﻋﺮﻭﺝ ﻧﺎ ﺑﺨﺸﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﻤﯿﻨﻮﮞ ﮐﻮ.
محبوب پوسٹ تک نہیں آتا
اور بابا جی نے قدموں تک کا لارا لگایا ہوا ہے 🙄🧐
چائے چھوڑنا کوئی مشکل کام نہیں ہے...
میں نے بھی رات 12 بجے سے صبح چھ بجے تک کی چائے چھوڑی ہوئی تھی ۔ 😀
مانتا ہوں کہ رابطوں میں تھوڑا کمزور ہوں
لیکن تعلق زندگی بھر رہے گا بھروسہ رکھنا.

لڑکیاں غنڈوں کی طرح نام رکھیں تو وہ کچھ ایسے ہوں گے
مانو ڈکیت
ثناء سپاری
گبر آپا
غنی بہن
اتھری گجری

لڑکی پیدا ہونے پہ
ڈاکٹر:- مبارک ہو آپ کے گھر میں hmmmmm پیدا ہوئی ہے 😑


اے غم تھوڑا تو ڈسکاؤنٹ کر
ہم تیرے پرانے کسٹمر ہیں
