"چائنا" میں دوسرا بچہ پیدا کرنے پر پابندی ہے اور "پاکستان" میں "پہلا بچہ" تو رشتے داروں کو صرف یہ ثابت کرنے کے لئے جلدی کرنا پڑتا ہے کہ میاں بیوی دونوں "صحت مند" ہیں۔۔😂
دسمبر کا مہینہ اور فُل دھند حد نگاہ صفر ، اور بیس کی سپیڈ سے گاڑیاں اپنی منزل کی جانب بڑھ رہی تھی اور سفر کم ہوتا جا رہا تھا ، اچانک سے ایک دم بریک لگانی پڑی تو پانچ چھ گاڑیاں ٹکرا گئی ، سبھی حضرات غصے سے نیچے اترے اور ایک دوسرے سے مخاطب ہوے ( اوے ویکھو تو سہی ) جو سب سے اگے بندہ تھا اس کی وجہ سے بریک لگی تھی تو اس سے پوچھا ؟ بھائ جان اپ کیوں رُک گئے ؟ تو وہ فرمانے لگے بھائ جی میں تو اپنے گیراج میں آ کر رُکا ہوں آپ کدھر؟؟؟ 😄😄😄