Damadam.pk
king_kong's posts | Damadam

king_kong's posts:

king_kong
 

میں خواتین کی ڈرائیونگ کے ہرگز خلاف نہیں پر ایکسیڈنٹ کے وقت بریک مارنے کے بجائے چیخ مارنا یہ کہاں کا قانون ہے🤪

k  🔥 : یہ وہی کنجر ہیں !😆 - 
king_kong
 

وہ پوچھنا یہ تھا
کہ
سب خیر خیریت سے 2020 میں داخل ہوگئے نا ؟؟ 😜😜
کوئی رہ تو نہیں گیا 😂😂

king_kong
 

پہلے لوگ ناراض ہوتے تھے تو کھانا نہیں کھاتے تھے
اب ناراض ہوتے ہیں تو موبائل آف کر دیتے ہیں 😞
shalal
ناراضگیاں وی ڈیجیٹل 🤒

king_kong
 

پرامن نہانے کےلٸے دو دن سے میرا اور پانی کے درمیان مزاکرات جاری ہے کامیابی کےلٸے سب دوست دعا کریں 😄

king_kong
 

بیوی نے شوہر کی کسی بات سے ناراض ہو کر کہا😏
"اگر میں تمہارے راستےکی دیوار ہوںتو تم اسے گرا کیوں نہیں دیتے؟😤
شوہر نے سر کھجاتے ہوئےکہا😝جی تو بہت چاہتا ہے لیکن دوسری دیوار بنانے میںخرچ بڑا آئے گا بس یہی سوچ کر رک جاتا ہوں😝

king_kong
 

پیار کرنا اچھی بات ہے۔۔
لیکن۔۔اک ساتھ پانچ چھ
سے
کرنا بغیرتی ہے۔۔۔
😂😝👉

king_kong
 

روز آتے ہو ، پڑھتے ہو , اور چلے جاتے ہو😏
آج کمنٹ کرو، کوٸ بات کرو....😠😠😂🙈

king_kong
 

سوچ رہا ہوں سردی کو کسی ڈبے میں پیک کر کے رکھ لوں۔۔۔۔ 😂😜😂
اور جون جولائی میں نکال لوں بہت مزا آٸے گا😕😛😂

king_kong
 

رکھ دو موبائل
ارینج میریج ہی ہونی ہے😜😜😂

king_kong
 

کہتی تھی خودکشی کا ایسا طریقہ بتاٶ جس میں جانی نقصان نہ ہو
میں وی کہہ دتا میرے تے مر جا
😂😂😂
ہن بیٹھی اے منہ پھلا کے

king_kong
 

مینے سنا ہے 😮
اس دمادم کی لڑکیاں آپس میں میری بہت تعریفیں کرتی ہیں🙊🙊🙈🙈😜

king_kong
 

سنو !!!
غصے والی ہو 😏
یا پھر نخرے والی 😍
Such Btana!!

king_kong
 

جسے آپ چکن سوپ سمجھتے ہیں
دراصل وہ مرغےکی میت کے
غسل کا پانی ہوتا ہے😂

king_kong
 

لگاتار پوسٹ کرنے سے لوگ ویلا اور نکما سمجھنے لگتے ہیں😒😒
اس لئے بیچ بیچ میں غائب ہو جاتا ہوں😁 🤣🤣😂😂😂

king_kong
 

اتنی دھند میں دمادم چلا رہا ہوں🙄😇
جے کوئی تھلے آ جاوے تاں معافی🙈😂
😒.زندگی پیاری تے میری پوسٹ آیا کرو. 😂😂🤣
😂😂🤣

king_kong
 

بیـــوی! !!! کہاں ہو
شـــوہر! !!! آفس میـــــں ہوں کیوں کیا ہوا
بیــــوی! !!!
وہ کچھ نہیــــں پڑوسن بھاگ گئی ھے اسلئے پوچھا
😯😶😶😏🙄🙄🙄😝😝😝

king_kong
 

بابا جی کہتے ہیں اگر لڑکیوں سے کوئی غلطی ہو جائے
تو قصور غلطی کا ہوتا ہے
😝😋😜 so.... girls😉

king_kong
 

👈😍میری دعا ہے کہ آنے والے سال 2020# میں😊👉
👈12مہینے____________خوش رہو 😇👉
53ہفتے ______________ مسکراتے رہو😊👉
👈360دن___________ آپ پر اللہ مہربان رہے 😍👉
👈☺8760گھنٹے___________ اللّه آپ کا ساتھ دیں 🤗👉
👈🙂525600 منٹ_____________کامیابی آپ کے قدم چومے 😘👉
. . . . . . اور . . . . . . .
👈☺ 3153600 سیکنڈ __________میری دعا آپ کے ساتھ رہے 🤗😇👉Ameen
🤗🤗#Happy_____new____yea☺🤗

king_kong
 

گرمی میں عورتیں کتنا بھی گننے کا رس، لیموں پانی، چھانچھ، دہی، لسی، اور روح افزا پی لیں...
پر انکے کلیجے میں ٹھنڈک میکے جاکر ہی پڑتی ہے...... 😂 😂 😂 😂 😂 😂🤣😜