مرد کی بہت سی پریشانیاں
خوبصورت عورت کو دیکھ کے ختم ہو جاتی ہیں
گنہگار
بیوی غصے سے: دیکھ لینا تمھیں دوزخ میں بھی جگہ نہیں ملے گی
خاوند: نا ملے میں ہر جگہ تمھارے ساتھ جانا بھی نہیں چاہتا
😂😂😂 😂😂😝😝😝😝😝
لڑکی : آج امی نے مجھے تمھارے ساتھ بائک پە جاتے دیکھ لیا 😖
لڑکا : تو پھر؟؟ 😱
لڑکی: تو امی نے رکشے کے پیسے واپس لے لیے 😭😪 ھماری فیملی بڑی سخت ھے.. 🤣🤣🤣
لڑکا:تمہارا نام کیا ہے؟🤔
لڑکی:دفع ہو😡
لڑکا:بہت ہی عجیب نام ہے🤣
🤣🤣🤣😂😂
بیڑا غرق ہو فیک آئیڈیز والوں کا اب تو لڑکیاں بھی لڑکے لگتے ہیں 😌
اگر لڑکی کا بوائے فرینڈ پہلے سے ہو تو پھر بھی ہمت نا ہارو؟ 😅
کیونکہ
گول کیپر کے ہوتے ھوے بھی گول ہو سکتا ہے 🖐🏻😂😂😂😜
لو میرج اور ارینج میرج میں کیا فرق ہے 🤗
لو میرج۔ اپنے جانو سے شادی 🙈
ارینج میرج ۔ کسی اور کے جانو سے شادی 🙃
😂😂😂😂
روز ایک اجنبی شخص کودیکھ کرمسکرایاکرو😁
تاکہ وہ اپنی ساری پریشانیاں بھول کرسارادن یہی سوچتارہے
اے_کون_سی😁😜
💔جانےکون سے دربار کا دیا سمجھ بیٹھے ہیں ہمیں لوگ
جس کا دل چاہتاہے جلا کے چلا جاتا ہے
واے فالورز کدھر مر گئے ہو
مجھے کون کون فالو کرے گا سامنے ائے
اب پھر سے دمادم کا سب زیادہ پوسٹ ہونے والی پوسٹ فالو می
اور جو اپنی گرل فرینڈ کے کہنے پر نماز پڑھتے ہیں ان کو جنت صرف تصویروں میں دکھائی جائے گی🤣🤣🤣😂
🔥

نہ برگر، نہ بریانی، نہ ہی پلاؤ!
دل اداس ہے بس چائے پلاؤ😔
بابا جی کہتے ہیں کہ تحقیق سے پتہ چلا کہ :
کچھ لڑکیوں کو کالی جرابیں پہننے کی ضرورت نہیں پڑ تی 😀😜😜🤣🤣😂😂😂😂
اگر لڑکی کا بوائے فرینڈ پہلے سے ہو تو پھر بھی ہمت نا ہارو؟ 😅
کیونکہ
گول کیپر کے ہوتے ھوے بھی گول ہو سکتا ہے 🖐🏻😂😂😂😜
لو میرج اور ارینج میرج میں کیا فرق ہے 🤗
لو میرج۔ اپنے جانو سے شادی 🙈
ارینج میرج ۔ کسی اور کے جانو سے شادی 🙃
😂😂😂😂
پاکستانی عوام کو جو چیز جاننے کا بہت شوق ھے
اسے "وِچلی گل" کہتے ھیں 😅😂😂
روز ایک اجنبی شخص کودیکھ کرمسکرایاکرو😁
تاکہ وہ اپنی ساری پریشانیاں بھول کرسارادن یہی سوچتارہے
اے_کون_سی😁😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain