Damadam.pk
king_kong's posts | Damadam

king_kong's posts:

king_kong
 

محبت کرو تو ون ان ون میں اکیلے اکیلے🤧
اور رونا دھونا پورے ہوم میں 🧐🧐
واہ رے پلاسٹک کے عاشقوں 🙁
🤭🤭

king_kong
 

چار لڑکیاں خاموش جا رہی تھی
جملے میں غلطی ڈھونڈو🙊🙊🙊🙊🤣

king_kong
 

*میں نے ابھی تک یہ اسٹیٹس نہیں دیکھا کسی کا*
*عید آگئی میرا یار نہیں آیا لگتا سب کا یار آگیا ہے بس میرا ہی نہیں آیا 🤭🙂🤣😂*

king_kong
 

*میں نے ابھی تک یہ اسٹیٹس نہیں دیکھا کسی کا*
*عید آگئی میرا یار نہیں آیا لگتا سب کا یار آگیا ہے بس میرا ہی نہیں آیا 🤭🙂🤣😂*

king_kong
 

لڑکیوں کو لفظ آنٹی ..... گولی 🔫 کی طرح لگتا ہے
لیکن مرتی پھر بھی نہیں ...😛😅😅😂
#

king_kong
 

پوچھنا یہ تھا کہ فیک آٸی ڈی والی مردانہ😒
بہنیں بھی عید پہ مہندی لگاٸینگی کیا😁😁😂

king_kong
 

الحمدللہ عید پر کوئی نہیں کہے گا کے تیار ہو کر جلدی فوٹو سینڈ کرو😢☹️😒😒

king_kong
 

لڑکی: اپنی فوٹو بھیجو
لڑکا: میرے پروفائل میں دیکھو
لڑکی: یہ تو کار ہے
لڑکا: ہاں دروازہ کھولو میں اندر ہی بیٹھا ہوں

king_kong
 

چھوٹے قد کی لڑکیوں کو گرمی کم لگتی ہے
کیونکہ وہ سورج سے زیادہ دور ہوتی ہیں. 😆
سوچا گرمیاں آنے سے پہلے بتا دوں

king_kong
 

کل شام غلطی سے چھوٹی بہن کی آئس کریم کھا لی تھی اب رات سے وہ واٹس ایپ پر بہن کا حق کھانے والوں کا انجام والے سٹیٹس لگائی جا رہی 😭

king_kong
 

سنا ہے لڑکیاں🙆♀️🙆♀️ افطاری میں شادی کی دعا مانگتے ہیں
🙃 😂 🤔 توبہ 🙉 توبہ

king_kong
 

ضروری تو نہیں لڑکی ہنسی تو پھنسی 🤭
ہو سکتا ہے تمہاری شکل دیکھ کر اس کا ہاسا نکل گیا ہو😂

king_kong
 

*سنیپ چیٹ سے تصویر لے کے خود کو خوبصورت سمجھنے والو*😁
*السلام علیکم*🧸

king_kong
 

کوئی بتائے گا کہ ملتانی مٹی میں کیا مكس کر کے لگاؤں کہ
*عید والے دن لشکارے ماروں لشکارے* 🌚😜😜🙈🙈🙈😹❣️🖇️🦋🔪
🖇️🦋🔪

king_kong
 

"اے ایمان والی لڑکیو" لوگ تمہیں شہزادی کہہ کر گمراہ کریں گے مگر تم شیشہ دیکھتی رہنا۔۔۔ 😂😁🙄😂

king_kong
 

کسی کو تکلیف میں دیکھ کر ضرور ہنسیں
تاکہ وہ اپنی پریشانی بھول کر آپکو گالیاں دینے میں مصروف ہوجائے 😂🤣🤣

king_kong
 

گھر والے کہتے ہیں کہ بیٹا تم ہمارے پاس بیٹھتے نہیں ہو...🙂🤷♀️
لیکن اگر میں بیٹھ جاؤں تو بے عزتی کیے بغیر اٹھنے نہیں دیتے...😟😒

king_kong
 

قینچی کو خالی چلانے سے گھر میں لڑائی ہوتی ہے...🙂💁♀️
عجیب...😒🤷♀️

king_kong
 

کیا رمضـان میں راہ چلتی ھوئی لڑکیوں کو دیکھ کر ماشاءاللہ کہنے سے ثواب ڈبل ملتا ھے🤔😜

king_kong
 

120 کلو کی لڑکی 🙄
اور #دمادم پر نام #-پاپا کی پری 😳🤭
ارے آٹے کی بوری خدا کا خوف کر🫣🤣🤣