Damadam.pk
king_kong's posts | Damadam

king_kong's posts:

king_kong
 

اُس نے کہاں میں تُمہیں لائک کرتی ہوں🙈💍
میں نے کہاں ٹھیک ہے ساتھ کمنٹ بھی کیا کرو*
اب پتا نہیں بلاک کیوں کر گی 🤔🤔🤔😁😂

king_kong
 

پہلے 20 روزوں میں پاکستانی ٹیون لگاتے ہیں
آؤ مدینے چلیں
آخری 10 روزوں میں پاکستانی ٹیون لگاتے ہیں
عید آئی میرا یار نئیں آیا😂😁

king_kong
 

مشکل وقت میں دوست کی خاموشی دھوکہ دینے کے برابر ہوتی ہے🔥

king_kong
 

" اگر تم مرنا چاہتے ہو تو خود کو سمندر میں پھینک دو تو تم دیکھو گے کہ تم خود کو بچانے کی کوشش کر رہے ہو تب تم جانو گے کہ تم خود کو نہیں مارنا چاہتے بلکہ تمہارے اندر کوئی "شے" ہے جسے تم مارنا چاہتے ہو !! "
➖ عربی کہاوت ✨

king_kong
 

"کچھ جھوٹ پر یقین کرتے ہیں جب وہ کسی سے پیار کرتے ہیں,
اور کچھ سچ جھوٹ بولتے ہیں جب وہ کسی ایسے شخص سے نفرت کرتے ہیں جن سے انہیں محبت ہوتی ہے اور یہاں جذبات سچ پر غالب آتے ہیں۔"
〰️ مارک ٹوین

king_kong
 

ہر اُس انسان کو آزاد کر دیں، جسکا آپ کی محبت میں دم گھُٹ رہا ہو..😊

king_kong
 

انسان ایک ساتھ کئی اناؤوں کے ساتھ جیتا ہے....
اور ہرباراپنی ہی کسی اناسےلڑرہاہوتا ہے.

king_kong
 

"محبت ایک سنجیدہ دماغی عارضہ ہے"
💔💔

king_kong
 

"ایک وقت ایسا بھی آئے گا کہ تُمہیں دِل کی خوشی صرف لوگوں سے کِنارہ کش رہنے میں ہی مِلے گی"

king_kong
 

اگر خوشی کے آنسو ھو سکتے ھیں
تو غم کا قہقہہ کیوں نہیں .......؟

king_kong
 

" میں نے ایک کتاب خریدی جس کا نام تھا "بیوقوفوں کو کیسے دھوکہ دیا جائے"
اور جب میں نے اسے کھولا تو میں نے اسے خالی پایا۔ "
➖ اگاتھا کرسٹی

king_kong
 

بابا جی کہتے ہیں
رشتہ آنے پر #لڑکیوں👩 کا سب سے بڑا ایکسکیوز ہوتا ہے
امی ا بھی تو مجھے آگے پڑھنا ہے
جبکہ میٹرک اللہ اللہ کرکے پاس
کرتی ہیں😜😜😜😜😜😜😁😁😁

king_kong
 

یہ جو کچھ دنوں سے دھوپ نہیں نکل رہی مجھے لگتا ہے یہ جو عاشق چاند تارے توڑ کر لاتے ہیں ان میں سے کسی کے ہاتھ سورج لگ گیا ہوگا😮💨😒🫣🤭😂😂😂

king_kong
 

رومینٹک پوسٹ کروں تو سوچتے ہیں
محبت🥺 ہو گئی ہے
سیڈ _پوسٹ کروں تو سوچتے ہیں
بریک اپ ہو گیا ہے 🥴
فنی پوسٹ کروں تو سوچتے ہیں
ٹھرکی ہوں 😖😒
ہن دسو کراں تے کی کراں۔ 🙄🙄😈😈😴😴😴😴😴😴
• 🖤👻

king_kong
 

ہمیشہ اس راستے کا انتخاب کریں جو مشکلات سے بھرا ہو کیونکہ یہی وہ راستہ ہے جو آپ کو آگے بڑھنے میں مدد کرے گا۔
~ ساہو

king_kong
 

_ میں وابستگی سے ڈرتا ہوں اور کسی اور وجود میں کھو جانے سے ڈرتا ہوں کیونکہ اس کے بعد میں اکیلا نہیں رہوں گا۔🥀🖤
-کافکا

king_kong
 

کاش میں اکیلا ہوتا، اور کاش کوئی مجھ سے محبت نہ کرتا، اور کاش میں نے کبھی کسی انسان سے محبت نہ کی ہوتی۔،
دوستوفیسکی

king_kong
 

ان تمام رشتوں کا تختہ الٹ دینا چاہیے جن میں انسان نیچ ہو، غلام ہو، حقیر ہو اور نظر انداز کیا گیا ہو۔

king_kong
 

ایک دن آپ سمجھ جائیں گے کہ بات کرنے کے بجائے خاموش رہنا، قریب آنے کے بجائے فاصلہ رکھنا، انتظار کرنے کے بجائے بھول جانا آپ کو کم تکلیف دیتا ہے۔🥀

king_kong
 

اپنےجزبات کو اپنے اندر رکھنا سیکھیں کوئی توجہ نہ دے تو توجہ کی بھیک نہ مانگے ، کوئی بات نہ کرے تو دس قدم پیچھے ہٹ جائیں، کوئی آپکی طرف نہ دیکھے تو اسے مجبور نہ کریں،
یہ دنیا آپ کے مخلص جزبات آپ کے منہ پر مارنے میں ماہر ہے
اس لیے اپنے آپ کے ساتھ خوش رہنا سیکھیے