اور جب صبح تمہیں کوئ نا جگائے اور راتوں کو تمہارا منتظر کوئ نا ہو اور تم جو کرنا چاہو کر لو تو تم اس کو تنہائی کہو گے یا آزادی۔
”کوئی بھی آپ کو آپ سے بہتر نہیں سمجھ سکتا، لیکن اگر کوئی اس کی کوشش کرتا ہے تو اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ آپ سے محبت کرتا ہے۔“-
~جم موریسن
مرد کے دُکھ بڑے بے زبان ہوتے ہیں وہ نہ تو ماں کو
گلے لگا کر رو سکتا ہے اور نہ ہی بے ساختہ اپنے باپ
کو گلے لگا سکتا ہے ۔۔۔ اندر سے ختم ہو رہا ہوگا لیکن دوستوں میں گُھل مِل جائے گا ، رات کو اپنی کِسی
خواہش پہ فاتحہ پڑھ کر صبح پھر بھی مُسکراتا ہُوا
دِکھائی دے گا روئے گا بھی تو صرف خود کے ساتھ ،
مرد کی دی گئی قُربانی محدود نہیں ہوتی وہ قُربان
ہوتا ہی رہتا ہے کبھی بیٹا بن کر تو کبھی شوہر اور
باپ بھائی بن کر " 🥹❤
"احساس کو زبان دیجیے،
خیالات کو اظہار عطا کیجیے،
زندگی اتنی طویل نہیں ہے جتنا آپ سوچ بیٹھے ہیں"
سب سے افسوس کن خبر جو انسانوں نے اپنے متعلق سن رکھی ہے ؛
معلوم ہے وہ کیا ہے؟
کہ
" ہم مر جائیں گے"
موت غم ہے بھلے شہادت ہو
آدمی زندگی کا عادی ہے
“بچوں کی جادوئی معصومیت والی مُسکراہٹوں کا اصل راز یہ ہے کہ ان کا کوئی ماضی نہیں ہوتا -
میلان کُنڈیرا
❞ ایک شخص کہاں جاتا ہے جب اسے لگتا ہے کہ تمام جگہیں اس کے لیے ٹھیک نہیں ہیں؟❝
➖ جیکب شیکانیڈر کی پینٹنگ
"یہ عجیب بات ہے کہ لوگ اپنی زندگی کا بیشتر حصہ ان چیزوں کی فکر میں گزارتے ہیں جو نہیں ہونے والی ہیں۔"
مولییر
اگر میں آپ کو اندھیرے میں نہیں پا سکتا تو مجھے روشنی میں آپ کی کیا ضرورت ہے؟
➖ خلیل جبران
ایسا ہے کہ ؛ میں تو اپنے اندر بولتے بولتے اِتنا تھک گیا ہُوں کہ ؛ مُجھے اپنے سینے کو سُکھ پہنچانے کے لیے موت سے بھی زیادہ لگاتار خاموشی چاہیے. 💔😪
فلسفی سپنوزا کہتا ہے:
"جتنا زیادہ آپ اپنی زندگی کو اپنے طریقے سے گزاریں گے، اتنے ہی احمق لوگ آپ کو مسترد کریں گے اور اتنا ہی زیادہ معاشرہ آپ سے لڑے گا، لیکن آخر کار آپ کو زندگی کی سب سے خوبصورت چیز ملے گی، آپ خود کو پائیں گے۔"
نظریں لگ گئیں مرشد 👀
ورنہ ہماری پوسٹوں پر بھی رش ہوا کرتا تھا 😐
🤣🤣🤣🤣
میں ایک ایسی عورت تلاش کرنے کے لیے اپنی تمام شان و شوکت قربان کرنے کو تیار ہوں جو رات کے کھانے میں دیر تک میرا انتظار کرے،
دنیا جہاں کی محبت سے آپ کو کوئی فرق نہیں پڑتا ، اگر یہ اُس کی طرف سے نہیں ہے جس کی آپ کو ضرورت ہے
🌻
"اگر میں اپنے جھوٹ کے ساتھ خوش ہوں تو تم مجھ پر اپنا سچ مسلط کرنے والے کون ہوتے ہو."
ﺍﮐﻨﺎﻣﮑﺲ ﮐﺎ ﺍُﺻﻮﻝ ﮨﮯ کہ
ﺟﻮ ﭼﯿﺰ ﻭﺍﻓﺮ ﻣﻘﺪﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﮨﻮ ﻭﮦ ﻧﺎﻗﺪﺭﯼ ﮐﺎ ﺷِﮑﺎﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ______!
ﯾﮩﯽ ﻭﺟﮧ ﮨﮯ کہ
ﺟﺬﺑﺎﺗﯽ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﺑﮩﺖ ﺳﺴﺘﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿں
اور لوگ ان کے جذبات کو کوڑے کی ٹوکری میں پھینک دیتے ہیں.............😥💔
"کبھی کبھی آپ کے دل میں درد ہوتا ہے جب آپ ان چیزوں کے بارے میں سوچتے ہیں جو ممکن تھیں لیکن ممکن نہ ہو سکیں۔"
🖤
جہالت کا یہ عالم ہے کہ لوگ ہیر رانجھا کے مزار پر بھی اولاد مانگ رہے ہوتے ہیں جو خود ایک دوسرے سے شادی بھی نہیں کرسکے
🤷♂️🥴
“آتے ہوئے فلانی چیز لے آنا گھر آکے پیسے لے لینا”
ایسا بول بول کے گھر والوں نے میرے تین کروڑ روپے دینے ہیں
😏😏😒😒
دوسروں کو سمجھانا مشکل ہو جائے تو خود کو سمجھا لینا بہتر ہے...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain