"ہلکا پھلکا فلرٹ کر لیا کریں بندہ ڈپریشن دُور رہتا ہے "🚶♀️🙊
انسان اپنی غلطی پر اچھا وکیل ۔۔
اور دوسرے کی غلطی پر فوراً جج بن جاتا ہے۔۔۔🔥🔥🔥
🖤___اگر کوئی کسی کے جذبات کے ساتھ کھیل کر خود کو تیز ترین سمجھتا ہے تو وہ تیز ترین نہیں بلکہ گھٹیا ترین انسان ہے۔☺️
بعض اوقات اچھے لوگ صرف زیادہ بولنے کی وجہ سے برے بن جاتے ہیں۔
اور برے لوگ خاموشی سے اپنی برائی جاری رکھتے ہیں اور اپنی پارسائی قائم رکھتے ہیں۔
زبان کو صرف وہاں استعمال کریں جہاں واقع ہی بولنا ضروری ٹھہرا۔
اداسیاں اکثر ان لوگوں کی ذات کا حصہ ہوتی ہیں جو احساس رکھتے ہیں!!!
♥️🌸
انسان امیدوں سے بندھا ایک ضدی پرندہ ھے
جو گھائل بھی امیدوں سے ھے اور زندہ بھی امیدوں پر ھے.
اس دن جب میں اسکی منیتں کررہا تھا اور اس نے حقارت سے میرا ساتھ ہمیشہ کیلئے چھوڑ دیا
اس نے میرا خلوص میرا پیار میری محبت اور میرا جنون میرے چہرے پہ دے مارا
اور اس دن میری محبت کا گلا گھونٹ دیا گیا
سنو اب مجھے تمہارا ٹھکرا دینا نہیں بھولتا
اور جب جب وہ توہین یاد اتی ہے
خدا کی قسم سینے میںموجود دل پورا کا پورا لرز جاتا ہے
میں نئے سرے سے مر جاتا ہوں
اورمجھے یہ موت ہر روز نصیب ہوتی ہے
جی میری زندگی کے اخری لمحات ہوں گے اور میری انکھوں سے انسو نکل رہے ہوں گے تو میں مسکرا دوں گا پتہ ہے کیوں ۔کیونکہ اس وقت میں کہوں گا کہ کیسے کیسے ستایا تو نے پل پل ترپایا تو نے
اور
اخر تو بھی ہار گئی اج وہ انسو میری خوشی کے انسو ہوں گے کیونکہ ایل لمبی اذیت سے نجات مل جائے گی مجھے
کبھی فرصت ملی تو سوچھیں گے
کہ زندگی کہاں خراب ہوئی ہم سے
ستائیس سال سے بے اولاد ہوں کوئی میرے لیے دعا کرے کہ میری شادی ہوجائے۔🥵😏
تجھ پے لعنت تیرے پیار پے لعنت 🖐️👇👇
جو تجھے مجھ سے ہوئی ایسی محبت پے لعنت 🖐️
تیرے ساتھ گزرے ایک ایک پل پے لعنت 🖐️
تجھ پے لعنت تیری سوچ پے لعنت 🖐️
مجھے چھوڑ کر تو جس کے پاس گئ اس پے لعنت 🖐️
تجھ پے لعنت تیرے نیے یار پے لعنت 😎🖐️
تو جو سج دھج کے خود کو شہزادی سمجھے سمجھے 🖐️ تیرے اس ہار سنگھار پے لعنت 🖐️
تیری قسموں پے لعنت 🖐️تیرے وعدوں پے لعنت 🖐️تیرے یاد پے لعنت 🖐️ میری پسند پے لعنت 🖐️ بلکہ لاکھ دی لعنت 🖐️👏👏👏😎
کچھ لڑکیاں تعریف کی اتنی بھوکی ھوتی ہیں🙈
گلی میں جاتے بچے کو ٹافی دے کر پوچھتی ہے
میں کیسی لگ رہی ھوں😉😝🔥😝😝😝
بوائے :نائس ڈی پی 👌😍
گرل : تھینک یو
گرل: نائس ڈی پی
بوائے : تھینک یو سو مچ ڈئیر، کیسی ہو ؟ کہاں بیزی ہو آج کل نظر بھی نہیں آتی ہو ائ مس یو یار آئی لوو یو 😂😂
#لڑکی: مجھے پتلے لڑکے پسند ہیں
میں : ___No reply
#لڑکی : کہاں گئے؟🙄
میں : وہ ہوا آگئ تھی میں اڑ گیا تھا😝😁🙈
میری طبعیت بہت خراب ہے 😞😔😔
مجھے دعا چاہیے!22 یا 20 سال کی ہو 🙈😜😂
میں تمہیں پرپوز تو کر دوں
اگر تم آنٹی نکلی تو😭🙈😁😂
اک لڑکی نے سٹیٹس لگایا 💁♂️
24ویں برتھڈے ہے 🤷🤷
میں نے کہا شکر ہے کوئ تو اٹھارہ سے اوپر گئ 😁😁
پتہ نہیں کیوں بلاک کر گئ💁♂️💁♂️
مجھے تو آج پتا چلا کہ
gf
کا مطلب گیارہ فیل 😂😂😂
اور
Bf
کا مطلب بارہ فیل ہوتا ہے😂😂😁
آج تک مجھے کسی نے نہیں کہا کہ تم میرے ہارٹ بیٹ ہو😒
مجھے لگتا میں کسی کا ہاڑت اٹیک ہوں😞😕
اس نے کہا تھا بھاگ کر شادی کریں گے..!
خود بھاگ گئی 🥀
لگتا ہے مجھے لے کہ جانا بھول گئی 😌
🖤🤍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain