🥀
روحِ من
تیری کمی___
اس شدت سے لاحق ہے مجھکو۔۔۔۔
کہ
لاکھ رونقیں ہوں پھر بھی۔۔۔۔
" تیرے بغیر "
اپنا پہلو مجھے___
بہت ویران دکھائی دیتا ہے!!🔥🖤
دن پریشاں ہیں، رات بھاری ہے
زندگی ہے کہ پھر بھی پیاری ہے!
کیا تماشہ ہے کب سے جاری ہے!
زندگی ہے کہ پھر بھی پیاری ہے۔۔۔🍁
ہم چھوڑ گئےتیرا شہر
تو ہدایت بھی تیری تھی
اخر کرتے شکایت تو کس کرتے
وہ شہر بھی تیرا تھا
وہ عدالت بھی تیری تھی
کہی دنوں بعد اج یہ میرا یہی سوچ کے رو دیا
کہ اخر ایسا کیا پانا تھا مجھے کہ میں نے خود کو ہی کو دیا
میں اپنی جوانی میں اتنی دفع ریجکٹ ہوا ہوں کہ مجھے لگنے لگا تھا کہ پرپوز کا مطبل ہی #انکار ہوتا ہے 🙄🌝🫣
کسی کے واسطے پاؤں کی خاک ہیں ہم لوگ💔
کسی کے واسطے ....... سارا جہان ہوتے ہیں!💔
" ہم ہیں ازل سے بد نصیب لوگ!
ہماری ہر خوشی کسی دوسرے کا نصیب ہوئی! ۔ " 💔🙂
خواب کیا دیکھیں تکھے ہارے لوگ ۔۔۔
ایسے سوتے ھیں کے مر جاتے ھیں۔۔۔
۔
دِکھلا کے چشمِ مست وہ کہتی ہے ناز سے
تم کو کبھی ملی تھی یہ لذت شراب میں
🖤🫀
کچھ بکھری ہوئی یادوں کے قصے بھی بہت تھے
کچھ اس نے بھی بالوں کو کھلا چھوڑ دیا تھا
سنا ہے لوگ جہاں کھوئیں وہیں ملتے ہیں
میں اپنے آپ کو تجھ میں تلاش کرتا ہوں
اب کے بار عجب سی خواهش دل میں جاگی هے
کہ کوئی ٹوٹ کے چاهے، اور هم بے وفا نکلیں ....
لہجہ ایسا کہ مطمئن کر دے
اتنے سچے تھے جھوٹ اس کے