بے شک مسکرانا صدقہ ہے😍
لیکن لڑکیوں کو دیکھ کر مسکرانا ٹھرک کہلاتا ہے😁😁😝
آب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے۔🙄
کے لڑکیاں روتے ہوۓ بھی شیشہ دیکھتی ہیں👀
کے کسی لگ رہی ہوں!!!🤭😅🙉
کچھ لڑکیاں تو بچاری اتنی سنگل ہوتی ہیں نکاح دلہن کا ہو رہا ہوتا ہے
وہ پیچھے بیٹھی ہوئی زبان میں ویسے ہی قبول قبول کہہ رہی ہوتی ہے،😁😂🤣
پاکستان میں شادی والے دن
لڑکوں کی سب بڑی ٹینشن یہ ہوتی ہے
کہ مولوی کلمے نہ سن لے🤣🤣🤣😂
کسی بندے کو بتاؤ کہ آسمان میں 800 ارب ستارے ہیں تو وہ آسانی سے مان جائے گا..
لیکن اگر یہ کہو : دروازے پر تازہ تازہ پینٹ لگا ہے دور رہنا، تو انگلی سے چیک کیے بغیر کبھی نہیں مانے گا..😒🤠
😂😂
😭#محبت چھوڑدی ہم نے 😒🙂
😔#مرشد.
#اب ہم موٹو پتلو دیکھتے ہیں🤣. 😂😜
اے زندگی کسی شرارتی لڑکی💃 سے ملوا جو شغل لگاتی ہو چونا نہیں🙈🤭😒🤣🤣😁
بڑی مشکل سے وہ ہمارے گھر آٸ 🙈
پھر امی نے کہا جاٶ بہن کے لٸے سموسے لے کر آٶ 🙄🙄
کونسی آنکھ میں لگاؤں سرمہ🙄
دونوں آنکھوں میں تم بستی ہو👀👀
کہیں کالی نا ہو جاؤ😂
مجھے دس روپے ملے ہیں
جس کے بھی ہیں وه اپنا شناختی کارڈ ۔ بے پارم ۔اصل تصور اور 1000روپے دے کر لے جاے 🙈
شکریہ 😂.
ہمیں تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہا دم تھا ۔
دوست بھی ایسا ملا جس کا دماغ کم تھا ۔🤭🤫😂😂
وائ مردان والا پہ صحت کارڈ غوا ڈاکٹر لہ بوتلی وہ 😂😂🤣
,ہم سے بات کر کے دیکھو۔۔۔۔😳😳
ہم سے پیار نہ ہو جائے تو بے شک ڈوب مرنا۔۔۔😜🤣🤣🤣🙈
جو لوگ فنی پوسٹ پر بھی نہی ہنستے
وہ برش نہی کرتے بس بات ختم 😒🙄🤗🙈
پاکستان واحد ملک ہے
ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻟﮍﮐﺎ ﺑﻐﯿﺮ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﮐﮯ،
ﺍﭘﻨﺎ ﺩﻝ ﮐﺌﯽ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﮮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ 😜
سنو محترمہ
کبھی سیڑھیوں سے گری ہو🙊😔😒😥
انگلش آتی ہے تو یہ پڑھ کر دکھاؤ
My_____
A My______
They My______
They They My______
A My They Na My________🤪😁😜
میں نے😂 تو انگلش پڑھنے کا بولا تھا🤷
تم تو بھیک مانگنے لگ گئے😂🤣😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
تم محبوب کی بات کرتے ہو۔۔۔😒😒
ہمیں تو لنگر کے چاول بھی بڑی مشکل سے ملتے ہیں۔۔۔😕😕🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain