Damadam.pk
king_kong's posts | Damadam

king_kong's posts:

Memes & Satire image
k  🔥 : Lay atm b - 
king_kong
 

کہا بھی تھا میری ہو جاؤ مل کر کپڑے دھو لیں گے🙂🎶
آج لگی رہی اکیلی سارا دن😆💔😕🧛

king_kong
 

یہاں وہاں گھوم رہی ہو😒
انباکس ہی آ جاؤ باتیں کریں گے 🥺🙆

king_kong
 

بزرگ فرماتے ہیں مرد کو
block
کرنا
کمزور عورت کی نشانی ہے 😕😁😁

king_kong
 

تم گیارہ ہندسوں کا نمبر نہیں دے سکتے 🙂
زندگی بھر ساتھ کیا خاک دو گی 😑🌝

king_kong
 

اور پھر یہ سوچ کے خود کو تسلی دے دی...!!
میں تیرے ساتھ بھی ہوتا تو کہاں جچتا...!!

king_kong
 

فاصلہ رکھیں محترمہ
پیار تو الحمداللہ ہونا نہیں ہے 😐
خوامخوہ لڑائی ہوجائے گی 😁😁
🙈

king_kong
 

بریکنگ نیوز😍
ملک بھر میں تیز بارشوں سے 16 لڑکیوں کا میک اپ اترنے سے 65 لڑکوں کی موت🙄😝😍

king_kong
 

گلی میں داخل ہوتے ہی اس پر نظر پڑی 💕
سانسیں رک گئی😍
دھڑکنیں تھم گئی💔
نظر جم گئی
" ایڈا وڈا کتا" 🙈🙈🙈🤣

king_kong
 

کل نیٹ پیکج نہیں تھا
اور آج گھر والے مرغی ڈھونڈ رہے ہیں 🤭🤭😂

king_kong
 

چائے ٹھنڈی کر کے پیا کریں...🤷🤔
کہیں دل میں رہنے والا جانو ہی
نہ جل جائے😀🤭🤪🤣

king_kong
 

شادی کے بعد کسی بھی عورت کو دیکھ کر پیٹ اندر کھینچنا مردوں کا سب سے بڑا ہنر ہے
😏😜🙏🏻

king_kong
 

بہت پریشان ہوں صاحب😢
امی کی بہو نہیں مل رہی😐😂😂🙊🤣🤣

king_kong
 

اگر تم مان جاتی تو
میں اس وقت چائے بنا کر برتن بھی دھو چکا ہوتا 🤷🏻
🥺😂😉👊🤫

king_kong
 

پانچ روپے کی تالیاں ان لڑکیوں کے لیے 😛😛
جن سے ہنس کر بات کرو
تو
ان کو لگتا ہے کہ لائن مار رہا ہے
😂😂😂😂

king_kong
 

گھر والے جب بھی کہتے ہیں بھاڑ میں جاؤ
میں سیدھا آپ لوگوں کے پاس آ جاتا ہوں😂😂

king_kong
 

شوہر: کاش تم شکر ہوتی کبھی تو میٹھا بولتی🙄🙄
بیوی: کاش تم ادرک ہوتے ،،قسم سے جی بھر کے کوٹتی 😝😝😝😝🤣😂😂

king_kong
 

🙄لگتا ھے تمہیں محبت نہیں کرنی آتی😬
تم صرف برتن دھونے کیلئے 🥴بنی ہو😒

king_kong
 

فیک آئی ڈی سے تم عورت تو بن سکتے ہو
لیکن ساری عمر ماں بننے کو ترستے رہوگے👀🌚🔪
،👊😠😁😂🤣

king_kong
 

😂🤣🤣😂😄😂🤣😅😂🤣
میں اکیلا بیٹھ کے نیوز سنوں تو آلو مہنگے😕
ٹماٹر مہنگے۔۔پیٹرول مہنگا۔۔۔🙄
ابو کے ساتھ بیٹھ کے نیوز سنوں تو رکشے والے کے بیٹے نے ٹاپ کیا ۔۔۔۔ 😲😒
پھر ابو کی نظریں کبھی مجھ پر۔۔کبھی جوتے پر۔
😭🤧😂🤣🤣😂🤣
FOR STUDENTS