عورتیں خودکشی کی باتیں زیادہ کرتی ہیں جبکہ خودکشی کم کرتیں ہیں. مرد خودکشی کی باتیں کبھی نہیں کرتے, مگر وہ زیادہ خودکشی کرتے ہیں.
اوشو
کہتی ہے میں کال پہ بات نہیں کر سکتی میری آواز تھوڑی مردانہ ہے
😒😐😐😒
وہ جو کہتی تھی کہ تجھ سے بچھڑی تو
مر جاؤں گی وہ کل اپنے چھوٹے بیٹے کو حفاظتی ٹیکا
لگوانے جارہی تھی😒
پھکی کی انگلش کیا ہوگی....🤔🙄
ایک آسٹریلین گورےکے پیٹ میں درد ہے اسے بتانا ہے کہ پھکی کھاؤ....🙂
...😀😟
وہ مسکراتی ہے😁 میری پوسٹوں پہ یعنی ۔۔۔
وہ تھوڑی سی میری ہو چکی ہے😍😂😅
مجبوریوں کے نام پر چھوڑ جانا عورت کی فطرت ہے
اگر کوئی لڑکا تمہیں پسند کرتا ہے تو خود کو عالیہ بھٹ نا سمجھنے لگ جایا کرو
ڈونگے کے منہ والیوں
🙄🙄
آرام کرتے کرتے تھک گیا ہوں، 😁🤷♀️اب سوچ رہا ہوں تھوڑی دیر آرام کر لوں، 🤭💁♀️
پھر اٹھ کر آرام سے آرام کر لوں گا🤣😂🙈
یقین کریں میٹرک کے پیپر بہت آسان ہوتے ہیں 😎😊
میں نے خود سات دفعہ دئیے ہیں 😝✌✌
😅😅😅
نزلہ ہوگیا ہے 🤧
اپنا دوپٹہ دینا پیلیز۔🙂