Damadam.pk
king_kong's posts | Damadam

king_kong's posts:

king_kong
 

حقیقت تو یہ ھے کہ آج کل کے %90 محبوب اور محبوبہ ایک دوسرے کو دعاؤں میں بھی نہیں مانگتے کہ کہیں سچ میں ھی نہ مل جائے۔۔۔!!
😁🙃😁

king_kong
 

خوبصورت عورت کسی کے گھر مہمان چلی جاۓ تو اس گھر کے مرد مزاحیہ مزاحیہ اور عورتیں اکھڑی اکھڑی باتیں کرتی ہیں
🤭

king_kong
 

خوبصورت عورت کسی کے گھر مہمان چلی جاۓ تو اس گھر کے مرد مزاحیہ مزاحیہ اور عورتیں اکھڑی اکھڑی باتیں کرتی ہیں
🤭

king_kong
 

لاہور میں شادی نہ کرنے پر عاشق نے محبوبہ سے تین سال کا ایزی لوڈ واپس مانگ لیا
🤣🤣🤣

king_kong
 

محبت کے پہلے ہفتے محبوب کا ایسے خیال رکھا جاتا ہے جیسے پرائیویٹ ہسپتال والے مریض کا رکھتے🫣 اور کچھ عرصے بعد زہر کا انجکشن بھی لگا دو فرق نہیں پڑتا۔🫡🫢

king_kong
 

گھر سے باہر نکلا تو دیکھا ایک 12 سال
کا لڑکا فون پر کسی سےکہ رہا تھا
تُم بھی نہ بچّوں جیسی باتیں کرتی ہو 🧐🤦👀

king_kong
 

مولوی یا ایس ایچ او موٹا نہ ھو تو سمجھو اس نے پیشے میں دلچسپی نہیں لی
😄😃😀😜😝😛

king_kong
 

ہسپتال میں صفائی کرنے والا شام کو گاؤں میں جا کر پرائیوٹ کلینک کا ڈاکٹر بنا ہوتا ہے
😂😁
ایسا ہے میرا پاکستان

king_kong
 

کچھ سستے عاشق سمجھتے ہیں کہ سگریٹ زیادہ پینے اور تیز بائیک بھگانے والوں سے لڑکیاں متاثر ہوتی ہیں پیارے بھائیوں اس سے لڑکیاں نہیں گردے اور پھپھڑے اور آپکی ٹانگیں متاثر ہوتی ہیں
😷🤭😁

king_kong
 

امریکا کے دو سائنسدان بیہوش ہوگئے
جب انھیں پتہ چلا کہ
دیگچی چاٹنے سے شادی میں بارش اور آندھی طوفان آتے ہیں
🥺😳🙊😂😝,🌹

king_kong
 

رشتے داروں کے نیک سٹیٹس دیکھ کر لگتا ہے
خاندان میں خراب بس میں ہی ہوں 🤔

king_kong
 

لے آئی پھر کہاں پر قسمت ہمیں کہاں سے
یہ تو وہی جگہ ہے گزرے تھے ہم جہاں سے
تشریح شاعر نے دراصل کسی لاہوری سے راستہ پوچھنے کی غلطی کر لی تھی

Funny joke
k  : جو لڑکیاں کہتی ہیں میرا والا سب سے الگ ہے کہیں وہ یہ تو نہیں🤣😜😜 - 
king_kong
 

سانس لینے اور موبائیل استمعال کرنے کے علاوہ أپ لوگ کوئ تیسرا کام بھی کرتے ہو.
😁😒

king_kong
 

سنا ہے محبت کے راستے پر بہت درد ہوتا ہے۔۔
سوچ رہا ہوں 🤔
اسی راستے پر ایک میڈیکل سٹور کھول لوں ۔۔ 😁کیا خیال ہے ❤️🩹💔💉

king_kong
 

مجھے ایسی بیوی چاہیے جسے رات کو چار بجے بھی کہوں کہ بریانی کھانی ہے تو وہ ہنستے ہوۓ بھاگ کر کچن میں چلی جائے
😂😀🤣😅

king_kong
 

باباجی کہتے ہیں 😜
بریک اپ کے وقت لڑکا لڑکی ایک دوسرے کو ایسے دعائیں دے رہے ہوتے ہیں 😂
جیسے بھکاری دس کا نوٹ لینے کے بعد دیتا ہے 🥴🤣🥺🥺

king_kong
 

لے آئی پھر کہاں پر قسمت ہمیں کہاں سے
یہ تو وہی جگہ ہے گزرے تھے ہم جہاں سے
تشریح شاعر نے دراصل کسی لاہوری سے راستہ پوچھنے کی غلطی کر لی تھی

king_kong
 

آج ایک چھوٹے بچے کی چپس کھانے میں مدد کی
پگلے کے آنسو ہی نکل آئے خوشی سے. 😢😢

king_kong
 

"🙉😂"
میری انگلش کی دھوم اسی دن مچ گئی تھی 😍
جب میں نے "بلیک میل" کا اردو ترجمہ😛
😉کالا مرد بتایا تھا 😎