میں سمجھتا تھا
لڑکیاں گالیاں نہیں دیتی
وہ تو بھلا ہو ایک محترمہ کا جس نے آج میرا یہ وہم دور کر دیا
🙂💔🥺🥺
یہ ڈرأونی😮 فلمیں بنانے😐 والے کمبخت دروازےکو 🙄تیل کیوں نہیں لگاتے
چرررررررررر کی آواز ہی آدھی جان نکال دیتی ہے
😑🤣🤣😂
کمزور مردوں پر اپنی عورتانگی دکھانے والی عورتیں نا عورت ہیں. 😾🤭
اتنا سیریس تو میں کان میں تیلی مارتے وقت بھی نہیں ہوا تھا 😐
جتنا سیریس میں اس کے لیے تھا پھر بھی چھوڑ گئی مجھے
🤧
چائنہ میں دوسری شادی کارواج نہیں،،،،،
کیونکہ ان کو پتہ ہے دوسری بھی اسی شکل کی آنی ہے....
😂😂
چائنہ میں دوسری شادی کارواج نہیں،،،،،
کیونکہ ان کو پتہ ہے دوسری بھی اسی شکل کی آنی ہے....
😂😂
محبت کے پہلے ہفتے محبوب کا ایسے خیال رکھا جاتا ہے جیسے پرائیویٹ ہسپتال والے مریض کا رکھتے🫣 اور کچھ عرصے بعد زہر کا انجکشن بھی لگا دو فرق نہیں پڑتا۔🫡🫢
شریف گھر کا لڑکا ہوں پیکج ختم ہو گیا ہے
اگر کوئی میرا پیکج کروانا چاہتا ہے تو انبکس میں رابطہ کرے۔فیک نہیں ہوں کسی کو شک ہو تو وائس اور پکس دےدوں گا۔
#نوٹ ٹائم پاس کرنے والی گرلز آنے کی زحمت نہ کریں
اگر مستقل پیکج کرا کر دے تو دوستی پکّی ہو سکتی ہے۔ 🌚🥀
حقیقت تو یہ ھے کہ آج کل کے %90 محبوب اور محبوبہ ایک دوسرے کو دعاؤں میں بھی نہیں مانگتے کہ کہیں سچ میں ھی نہ مل جائے۔۔۔!!
😁🙃😁
لنگر چل رہا تھا اندر گیا تو چاول ختم
باہر نکلا تو چپل غائب
😷😁🙄
اگر عین جوانی میں بھی آپ کو کسی سے پیار نہیں ہوا تو سمجھ لیں کہ آپ صرف مردم شماری کے لئے پیدا ہوئے ہیں اور آ کسیجن کو کاربن ڈائی آکسائڈ میں تبدیل کرنے آ ئے ہیں
😷🤭😁
محبت اگر سچی ہو تو
🙂
انسان ذلیل ضرور ہوتا ہے
🤪🤧😷🤷♂️
#الفت کی بات ہے ذرا #سلیقے سے کیجئے
#سڑکوں پر ہاتھ پکڑ کر #محبت نہیں ہوتی
🍁🖤
مکمل صرف کہانیاں ہوتی ہیں
محبتیں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں 🥲♥️
تُمہارا شُمار ہوتا ہے اُن نایاب لوگوں میــں
.جن کے ہونے سے جہاں اور بھی حســیں لگتـا ہ 🔥❤️
لوگوں سے کیا شکایت___🔥
مرشد_♡_
ہم تو خود کو زہر لگتے ہے😓۔۔۔۔💔
🖤🐼 💔🙃
بندہ کتنا ہی شریف کیوں نا ہو لیکن ٹھنڈا پانی جب جسم پہ پڑتا ہے تو ایک دو ٹُھمکے وہ بھی لگا ہی دیتا ہے
۔🫡🫢
لڑکیوں سے دوستی کرنا آسان بات نہیں..😏
اِنکی جُوئیں بھی مر جائیں
تو افسُوس کرنا پڑتا ہے
😂😂😂😅😅😋😋😜😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain