خواتین کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ درگاہ کی طرح ہوتا ہے، کوئی نہ کوئی حاضری دیتا رہتا ہے جب کہ مردوں کا اکاؤنٹ آسیب زدہ حویلی کی طرح ہوتا ہے، کبھی کوئی بھولا بھٹکا مسافر آ جائے تو ٹھیک ورنہ لوگ دور سے ہی گزر جاتے ہیں
😁
محبوبہ کی ناک بھی بہہ رہی ہو تو
ایسا لگتا ہے نتھلی میں
ہیرا چمک رہا ہے
🤣🤣🤣🤣
مجھے الہامی محبت چاہیے 🙄اگر میں اداس ہوں تو اس کو دل کا دورہ پڑ جائے 🙊اور جب میرے سر میں درد ہو تو اسے مائگرین ہو 😜اور جب مجھے بخار ہو تو اسے ٹائیفائڈ ہو جائے مجھے ایسی محبت چاہیے بس بات ختم 😂🙈
مجھے ایسی لڑکی چاہئیے جسکا دِل ٹوٹا ہوا آنکھیں سوجی ہوئی ہڈیاں نکلی ہوئی بس مرنے والی ہو..
🙂
2 گھنٹہ میں120 منٹس ہوتے ہیں لیکن دنیا میں ایک ملک ایسا بھی ہی ہیں جدھر ٹیلی نار 7 روپے میں 2 گھنٹے کیلئے 1000 منٹ دے رہا ہےاس سے اندازہ لگالیں کہ دنیا ہمیں کیا سمجھتی ہے. 😕
روز محشر ہم جیسے حساب دیتے وقت
خدا کو دیکھ کر نم انکھوں سے مسکرائیں گے
یا رب اٹھا لے ری ایکٹ نہ کرنے والی عوام کو 🙄 اور پھینک دے ایسی جگہ جہاں انٹر نیٹ ہی میسر نہ ہو
🤣
لوگ چاہے کتنی بھی تعریف کر لیں،
لیکن گھر والوں کی نظر میں آپ وہ اولاد ہو،
جو رب کسی کو بھی نہ دے۔😜
تیری کائنات میں اے خدا میرا دل کئی نہیں لگا۔
جو تسلیاں میرے دل کو دے ۔مجھے ایسا کوئی ملا نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain