دنیا کے دو ایسے ہتھیار جو ایٹم بم سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔۔۔۔😍😍
1 بیوی کے آنسو۔۔😭😭😭
2 پڑوسن کی مسکراہٹ۔۔😝😝😝😝😝😝
بابا جی فرماتے ہیں پتر
🙈........محبت کی کشتی میں پہلا سوراخ تب😋 ہوتا ہے
جب اسکی سہیلی اس سے بھی😂زیادہ خوبصورت ہو😂😝🚶🚶🚶🏃🏃🏃
بابا جی فرماتے ہیں
مرد ا یک بہترین دوست ہے
اگر عورت اسے ٹھرکی سمجھنا بند کر دے تو
🤣🤣🤣🤣
سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹر کہتے ہیں بیٹھ جاؤ بی بی
اور کلینک میں میم تشریف رکھیں
، ان کی تعلیم میں فرق ہوتا ہے یا دماغ میں 😕
آئیسکریم کا پورا کپ ہاتھ میں ہو
لیکن سب سے پہلے اس کے ڈھکن کو چاٹنا
😅😂😅😅😂😅
یہ ہے اصلی پاکستانی
جتنی مہنگائی ہو رہی ہے لگتا ہے میری شادی کے مینو میں صرف “پانی”رہ جاۓ گاوہ بھی کولر میں برف ڈال کر
🤪😂😎🤘
اگر کسی کا جانو بیزی ہے
تو وہ مجھ سے بات کر سکتی ہے
خدمت خلق عین عبادت ہے
😄😜
ماسٹر کرنے کی بجائے
اگر بندہ ماسٹرنی کر لے تو
زندگی خوشحال ہو جاتی ھے.
😉😋😝
جب بزرگ اپنی بات کو اچھے سے ثابت نہیں کرپاتے تب یہی کہتے ہیں..
پتر اتنی تیری عمر نہی جتنا میرا تجربہ ہے
🤣🤣🤣🤣
مرد کا ڈپریشن عورت سے بات کرنے سے اور عورت کا ڈپریشن نئے کپڑے پہن کے ٹھیک ہوتا ہے. 🤦♂️
#عجیب 🤭💆♀️🤦♂️
میں جیب میں 2 یا 3 ہزار اس لیے رکھتا ہوں میرے دوست نے بتایا ہے کہ اس کو چور پڑے تو چوروں نے اس کو اس وجہ سے مارا کہ اس کی جیب میں ایک روپیہ نہیں تھا اب چوروں کے لیے میں پہلے حصہ نکالتا ہوں
چھوٹے بابا جی فرماتے ہیں
مڈل کلاس انسان کبھی بور نہیں ہوتا اس کی زندگی میں ہمیشہ کوئی نہ کوئی مسلہ ہوا ہی رہتا ہے ۔!!
🤪😎😊
