حکومت کو تنگ مت کرو اگر غصے میں آکر انٹرنیٹ بند کردیا تو پھر 🥹پھر یہ بھی پتا نہیں چلنا تم لوگوں کے بابو شونا نے تھانا بھی تھایا کے نہیں
زندگی میں ایک ایسا شخص ضرور ہونا چاہیے
جو حال پوچھے تو اُسے سچ بتایا جا سکے🦋
🙄کچھ لڑکیاں مجھے اس لیے😂
😝بھی مسیج نہیں کرتی🙂
😒کہ اتنا پیارا لڑکا ہے کہیں🤣
🙈بلاک نہ کردے🙈🤪🤪
اک حسینہ تھی اک دیوانہ۔۔۔۔۔تھا😦🤧
پھر کیا حسینہ کی کریم مک گئی🙂🤧
اور دیوانہ اب کومہ میں ہے
🙂🙂🤩🤩
سب ایک دوسرے سے بات کریں🤷😒 تو آپس میں دوستی ہو جاتی ہے😊میں کسی سے تھوڑی دیر بات کر لوں تو لڑاائی ہو جاتی ہے😞😔
جس رفتار سے میرے دوستوں کی شادیاں ہو رہی ہے
مجھے تو لگتا ہے
میری شادی میں ان کے بجائے ان کی
اولاد ناچے گی 🌹🖤
تم شرماتی ہی رہنا🙈
مجھے کوئی اور چائے پر بولا لے گی
سن رہی ہو نا
🙄😒😒😂😂🤣
میں نے سنا ھے لڑکیاں چبائی
ھوئی چیونگم میں چینی ڈال کے پھر سے کھالیتی ہے🙊😒🙄
لڑکیاں جس دن شوارما کھا لیں
ان کو رات کو چین سے نیند نہیں آتی
کہ کاش شوارمے کا شاپر بھی چاٹ لیا ہوتا😂😂😂🤣🤣
کل سے لگاتار محنت کے بعد آج اس نے کہہ دیا
😞😞😡
یار تم باتیں تو بہت اچھی کرتے ہو لیکن میں خود لڑکا ہوں
چوری کے مرغے پر سو مرتبہ بھی تکبیر پڑھ لی جائے
پھر بھی وہ حرام ہی ہے 😁😁
اس لیے زبردستی کے بھائی بنانے چھوڑ دو لڑکیوں😂😂😂🙈🙈
میں چائے بہت اچھی بنا لیتا ہوں
صفائی بھی کر لیتا ہوں
پانڈے بھی مل کے مانجھ لیں گے
کوئی سن رہی ہے؟
جب میری پوسٹ پر ری ایکشن نہیں آتے
تو ایسا لگتا ہے جیسے
میں گنجوں کے شہر میں کنگھی بیچنے آیا ہوں😐😐😂
اگر آپ نے دنیا بھر کے دکھ سننے ہیں😶😐
تو جس انسان کو آپ نے پیسے ادھار دیے ہوئے ہوں
اس کو کال کر لیں...!!😁🤠🤣🤣
کاش تم لڑکیاں خود بھی اتنی پیاری ہوتی
جتنی پیاری پیاری
ڈی پی لگاتی ہو 😐😐
جب بھی کوئی چڑیل پسند آتی ہے ساتھ میں کوئی نہ😂😂 کوئی جن پہلے ہی چمبڑا ہوتا ہے😞😩
آپ زبردستی کسی کی زندگی کا اہم حصہ نہیں بن سکتے
جو شخص آپ کی نظر میں اہم ہے ، آپ سمجھتے ہیں کے
میں بھی اس کے لیے اہم ہوں ،،!!
ایسا بھی تو ہو سکتا ہے اس کی نظر میں آپکی طرح ہر
کوئی اہم ہو ، اسے ہر کوئی اچھا لگتا ہو تو کیا کروگے ؟؟
یہ بات بھی وقت پر سمجھ لینی چاہیے اس سے پہلے کہ نوبت توجہ کی بھیک مانگنے تک آجائے.!!!
عافیت میں رھیئے۔
مجھ سے بھی باتیں کر لیاکرو😞
ظالموں
میں نے آپ سے کونسا لوڈ مانگ لینا ہے😕...
*اے خدا کسی آنٹی سے ملادے
*لڑکیاں تو نخرے کرتی ھیں
😂😂🙈🙈
وہ کہتی تھی میں تمھارے لیے کچھ بھی کر سکتی ہوں😱
🙈
میں نے 5 لیٹر پیٹرول مانگ لیا🙄
اب پتا نہیں اس کی
Dp
ہی نہیں شو ہو رہی🥺😫😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain