دل تو سبھی لگاتے ہیں تم میری طرف سے خود کے منہ پہ تین چار کرارے کرارے تھپڑ لگاو ناں😇😁😹
میں تمھارے لیے چاند 🌙 تارے تھوڑ کر تو نہیں لا سکتا ، البتہ تمھارے لیے برتن دھو سکتا ہوں 😜😜😜🤦🏻♂️🤦🏻♂️🤦🏻♂️
بابا جی فرماتے ہیں
گنجا پن عقلمند ہونے کی نشانی ہیں
اب آپ خود ہی بتائیں آپ نے کبھی گنجی لڑکی دیکھی ہے
😂😂😂😂😝
*بابا جی فرماتے ہیں*
😂😂😂
لڑکی کی ہنسی اور
کتے کی خاموشی پر
*کبھی بھروسا نہیں کرنا چاہیے*
اگر آپ کا جانو قسطوں میں ریپلائے کرنے لگے
تو سمجھ جائیں کہ
وہ کسی اور سے لون لے بیٹھا ہے یہ بیٹھی ہے۔🤣🙉🤷♂️🤷♀️💁♂️🤣
محبت ایک خوبصورت احساس ہے
اوپر والی لائن بلکل بکواس ہے۔۔🤣😜🤷♀️💁♂️🤣
جو لڑکی سکول جاتے ہوئے مجھے چھپ چھپ کہ دیکھتی تھی آج اس نے مجھے دیکھنے کے 1000 روپے لیے ڈاکٹر بن گئی باندری جیی۔🤷♀️💁♂️🤣😜🔫🤣🙆🤦♂️
🔫😁 اگر آپ کے بابو کا توتلا پن ٹھیک ہو رہا ہے
تو سمجھ جائیں
اب وہ کسی اور کو تھانا تھلا رہا ہے😂😂😂🤣
میں تو چاہتا ھوں سب کچھ بهول بھال کر نئی زندگی شروع کروں 🙆
مگر وہ لوگ نہیں مانتے جن کے میں نے اُدھار پیسے دینے ہیں 🫣😕🙊
🤣😁😂
بابا جی کہتے ہیں کہ مزاحیہ پوسٹ کرنا بھی سنگل ہونے کی نشانی ہے 😅
شادی شدہ جب بھی بات کریں گے سڑی ہوئی ہی کریں گے😅. 😀😂😆😆
ایک لڑکے اور ایک لڑکی نے اس دنیا سے تنگ ہوکر خود کشی کرنے کا ارادہ کیا 😄
دونو پھاڑ کی اونچاٸ پر گۓ دونوں نے کہا تین گنتے ہی چھلانگ لگاٸیں گے
تین گنتے ہی لڑکے نے چھلانگ لگاٸ اور لڑکی رک گٸ 👊
لڑکی لڑکے کو گرتے دیکھ رہی تھی اچانک لڑکے نے پیرا شوٹ کھول دیا 😄😄😄😄😄😄
اب بتاٶ دھوکے باز کون ہے لڑکا یا لڑکی~*�
ڈاکٹر نے عورت کے منہ میں تھرما میٹر رکھ کر منہ بند کرنے کو کہا 😷
شوہر اپنی بیوی کو اتنی دیر خاموش دیکھ کر بولا ڈاکٹر صاحب اے چیز کنے دی آندی اے۔😂😂🙈🙊 women 😂😂
عقل اگر دکانوں پر ملتی 🤔تو لڑکیوں نے پھر بھی کہنا تھا🙄 بھائی تھوڑی سستی لگائیں ہم ہر بار یہی سے لیتی ہیں۔🤣🤣🤣🤣😝😝.
یہ پاؤں کی چھوٹی انگلی شاید بنی ہی صوفے اور ٹیبل سے ٹکرانے کے لئے ہے 😐😒
بابا جی فرماتے ہیں
کسی لڑکی کے چہرے پر بُری نظر ڈال کر گناہ کمانے
سے بہتر ہے کہ اس کے پاؤں دیکھ کر استغفار کہہ کر ثواب کما لیں😃😃😂😂
*آپ کے پاس دماغ ہے* 😳
*چلتا نہیں الگ بات ہے* 💁
*آپ پیارے بھی ہوں*💞
*کوئی مانتا نہیں الگ بات ہے*😛
*بہت عزت ہے آپ کی* 🤗
*کوئی کرتا نہیں الگ بات ہے* 😕
*آپ مسکراتے بہت پیارا ہوں*😍
*آپکی مسکراہٹ دیکھ کر سب ڈر*
*جاتے ہیں وہ الگ بات ہے* 😬
*کتنی دیر سے آپکی بےعزتی ہو رہی ہے* 🐵
*آپ پھر بھی یہ پوسٹ پڑھ رہے ہوں* 😳
*واہ کیا بات ہے* 😂🙈
😍🥱🙄😂🤣
*~°•_•°✨💫~*
"زندگی ایک آئینے کی مانند ہے😌 مسکرا کر دیکھیں گے تو بدلے میں مسکراہٹ ہی ملے گی۔۔۔۔۔۔۔!🥰💯
میری فنی پوسٹ پر ہاہاہا کر کے میرا دل
خوش کرنے والو🤣🤣😻🙈
تم لوگ مجھے میری جانو سے بھی زیادہ عزیز ہو.😹😹🙈😻
میں فنی پوسٹ کرتا ہوں کہ لوگ ڈپریشن سے دور رہے
پر لوگ اگنور کر کے مجھے ہی ڈپریشن میں ڈال دیتے ہیں 🙄🥹
😝😂
چھوٹے بابا جی فرماتے ہیں
مڈل کلاس انسان کبھی بور نہیں ہوتا اس کی زندگی میں ہمیشہ کوئی نہ کوئی مسلہ ہوا ہی رہتا ہے ۔!!
🤪😎😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain