Damadam.pk
king_kong's posts | Damadam

king_kong's posts:

king_kong
 

مرد ہمیشہ اپنی پسندیدہ عورت کے بچوں کا ماموں بنا ہے
..🙂💔

king_kong
 

"جانو کو قابو کرنے کے لیے پیرنی کے پاس تعویذ لینے گیا تھا..! جب پیرنی کو دیکھا تو
جانو ہی بھول گئ
🙈🤪😂

king_kong
 

اگر بچوں کی ہر دعا قبول ہوجاتی تو آدھے ٹیچرز لنگڑے ہوتے آدھے مر چکے ہوتے، اور سارا سال سکول بند رہتے
😂😁😄😃😎
🙈🙈😁😁🙈🙈🙈

king_kong
 

وہ اکثر کہتی تھی میرا ضمیر نہیں مانتا
مجھے کیا پتا تھا "ضمیر" اس کا دوسرا بوائفرینڈ ہے،
🤭😁خیر..

king_kong
 

وکیل پولیس والا اور ڈاکٹر
بھی اپنے رزق میں برکت کیلئے دعا مانگتے ہیں ہر لمحے اپنا خیال رکھیے😨😄🤥
🏃

king_kong
 

پپو: یار میں تو پھنس گیا شادی کر کے
دوست: کیوں کیا ہوا؟
پپو: یار بیوی کے میک اپ کا خرچہ برداشت نہیں ہوتا اور میک اپ کے بغیر بیوی برداشت نہیں ہوتی

king_kong
 

گوبر پھینکنے کے بہانے ملنے آجایا کرتی تھی😭
محبت کے دشمنوں نے بھینس ہی بیچ دی 😭🥲😂

king_kong
 

سنو لڑکی وہ تمہیں بولے گا کہ
میں نے جمعے کی نماز کے بعد دعا میں تمہیں مانگا😍
لیکن لڑکی تم یاد رکھنا وہ تم سے پہلے بھی لڑکیوں کو مانگتا تھا اور بعد میں بھی مانگے گا
تم بس باتوں میں نا آنا 😐

king_kong
 

چونا نمبر 4
جانو میں نے ایک دن آپ سے غصے میں بات کی تھی چار دن میرا منہ پکا رہا 🥴🥴

king_kong
 

ﺩﻭﺳﺘو 23 فروری2023 ﻣﯿﺮﺍ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺁﺧﺮﯼ ﺩﻥ ﮨﮯ😢 ﻣﯿﮟ سعودیہ ﺟﺎ ﺭہاﮨﻮﮞ، ﺷﺎﯾﺪ ﺍﮔﻠﮯ ﺩﺱ ﺳﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻟﻮﭨﻮﮞ گا ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ 😥،
ﭘﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ، ﺟﺎنتا ﮨﻮﮞ ﯾﮧ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺍﻃﻼﻉ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﺩﺍﺱ ﮐﺮ ﺩﮮ ﮔﯽ،😊 ﻣﮕﺮ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ، ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺣﺎﻓﻆ۔ 🙂
ﺩﻋﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﯿﮯ ﮔﺎ،😍
ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ان سے درخواست ہے کہ
ﻭﮦ ﺍﺱ ﻣﯿﺴﺞ ﮐﻮ ﺁﮔﮯ ﻓﺎﺭﻭﮈ ﮐﺮﺩﯾﮟ، ﺟﯿﺴﮯ ﮐﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻓﺎﺭﻭﮈﮐﯿﺎ،
ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎنتا ﮐﮧ سعودیہ ﺟﺎ ﮐﻮﻥ ﺭہا ﮨﮯ......😑🙈🙈

king_kong
 

الحمداللہ آج بیڈ کے دونوں سائیڈ سے اترنے والی آپشن
ختم ہو جائیگی😟
آج بیڈ کو دیوار سے لگا رہا ہوں. 😕😏

king_kong
 

تم شکل کی بات کرتے ہو
میری تو پوسٹوں پہ بھی لوگ مرتے ہیں اور پوسٹ دیکھتے ہی مر جاتے ہیں کمنٹ بھی نہیں کر پاتے 🥴🥴

king_kong
 

زلف کھولی ہے آج محترمہ نے😘😍😍
ھائے اب جوئیں در بدر ہونگی🤭😝😁😁😂😂

king_kong
 

فقیر۔۔ایک ہزار دو ،جو مانگو گے ملے گا۔۔
میں۔۔۔یہ لو ہزار
فقیر۔۔مانگو کیا مانگتے ہو۔۔۔۔۔؟
میں۔۔۔۔۔ مجھے پانچ ھزار دو اب 🙄🙄🙄😂

king_kong
 

مجھے ایسی لڑکی چاہیے جس کا دل ٹوٹا ہوا ہو آنکھیں سوجھی ہڈیاں نکلی اور وہ بس مرنے والی ہو 🥴🥴🥴

king_kong
 

بابا جی فرماتے ہیں کہ ارینج میرج والی بیویوں کی روٹیاں زیادہ پھولتی ہیں
اور
لو میرج والی بیویوں کےمنہ زیادہ پھولتے ہیں
🥴🥴

king_kong
 

مہنگائی کے اس دور میں انار کا جوس پینے کا دل کرے تو لال چشمہ لگا کر پانی پی لیں، وہی فیلنگ آئے گی
()
😂😂😂

king_kong
 

پاکستان میں اس وقت موٹر سائیکل چلانا اور فارمی مرغی کا گوشت کھانا
عیاشی کے زمرے میں آتا ہے..😁🤣

king_kong
 

مرد کی پہلی مُحبت اُس کی کلاس ٹیچر اور آخری مُحبت اسپتال کی نرس ہوتی ھے۔
درمیانی محبتوں کا تذکرہ بعد میں کیا جائے گا

king_kong
 

اور جب میں بور ہونے لگتا ہوں، لڑکی والی آئیڈی اوپن کرلیتا ہوں.. وہاں پھر لڑکے میرا بہت خیال رکھتے ہیں 😂
اففففففف
😝😁