Damadam.pk
king_kong's posts | Damadam

king_kong's posts:

king_kong
 

میں تھک گیا ہوں باس۔ سڑک پر اکیلے رہ کر تھک گئے، بارش میں چڑیا کی طرح۔
زیادہ تر میں لوگوں کے ایک دوسرے کے لیے بدصورت ہونے سے تھک گیا ہوں، میں ان تمام تکلیفوں سے تھک گیا ہوں جو میں دنیا میں محسوس کرتا ہوں اور سنتا ہوں۔
ہر روز، میں یہ محسوس کرتا ہوں کہ شیشہ ہر وقت میرے دماغ کو پھاڑ رہا ہے۔
کیا آپ مجھے سمجھ سکتے ہیں

king_kong
 

اگرچہ ہم سب کچھ کہتے یا لکھتے ہیں، پھر بھی دل میں ایسی باتیں ہوتی ہیں جو کہی نہیں جاسکتیں۔

king_kong
 

’زندگی اور موت ایسے حادثے ہیں جن کے سامنے انسان خود کو بے بس پاتا ہے‘ نہ تو پیدائش کے وقت اس سے پوچھا جاتا ہے اور نہ موت کے وقت اس کی رضا لی جاتی ہے۔
انسان ہمیشہ چیخ کر اپنی تخلیق کا آغاز کرتا ہے اور موت کے خوف میں مبتلا ہو کر اس دنیا کو چھوڑ جا تا ہے ۔‘‘
.

king_kong
 

آپ کے زیادہ تر دکھ آپ کے اپنے انتخاب کردہ ہیں۔

king_kong
 

روئے زمین پر ہر شے قانون فطرت کے مطابق رہتی ہے۔ اس قانون سے آزادی کی شان و شوکت اور مسرت پھوٹتی ہے لیکن آدمی اس خوش بختی سے محروم ہے کیونکہ وہ خدا کی عطا کردہ روح کی جگہ اپنا محدود اور ارضی قانون نافذ کرتا ہے۔ اس نے اپنے لیے قوانین تراشے، اپنے لیے تنگ اور اذیت بخش قید خانہ تعمیر کیا اور اسے اپنی خواہشوں اور پیار کا خلوت کدہ بنا لیا۔

king_kong
 

مجھے ایسا لگتا ہے جیسے مجھ میں کوئی دم گھٹنے کی وجہ سے مر رہا ہے جاں کنی کا عالم ہے اور اتنی بے بسی ہے کہ کسی کو پکارنے کی بھی ہمت نہیں !

king_kong
 

میرے نزدیک زہین عورت کبھی عشق نہیں کرسکتی کیونکہ عشق کے لیے دل کا بچہ ھونا ضروری ھے آپ کیا کہتے ھو

king_kong
 

جن کا کوئی نہیں ہوتا 😔
ان کے فری منٹ ضائع ہو جاتے ہیں 🫣🙃🙂

king_kong
 

ارے کوئی کنواری نہ سہی شادی شدہ ہی پٹ جاؤ یار 😜
سچی تمہارے بچوں کو چوں چوں
والی چپل لے کر دوں گا
🙈 😜

king_kong
 

ٹھرک میں درجے نہیں ہوتے
کیونکہ
سارے ٹھرکی اول درجہ کے ہوتے ہیں !!

king_kong
 

دنیا میں کسی کا محبوب ہونا کائنات کا شاید سب سے بڑا اعزاز ہوتا ہے۔

king_kong
 

اگر عورت کی عزت کرنے کیلیے آپ کا بنیادی جواز یہ ھے کہ وہ کسی کی ماں ، بہن ، بیٹی یا بیوی ھے تو آپ عورت کی نہیں بلکہ اُن مردوں کی عزت کر رھے ھیں جن سے اُس کے یہ رشتے منسُوب ھیں۔ جبکہ اِنسان کی حقیقی عزت کسی رِشتے کی محتاج نہیں۔
عورت کی عزت اس وجہ سے کیجیے کہ وہ ایک جیتی جاگتی انسان ھے جس کے اپنے خواب ھیں ، اپنی اُمیدیں ھیں ، اپنی سوچ ھے ، سب سے بڑھ کے اُسکی اپنی ایک زندگی ھے۔
وہ کسی کی ملکیت نہیں۔ وہ بحیثیت انسان اپنی ذات میں عزت کی حقدار ھے بالکل اسی طرح جیسے کوئی مرد بحیثیت انسان اپنی ذات میں عزت کا حقدار ھے۔💯🥺✨🤍🌸
➖ منقول

king_kong
 

عاشق کی اپنی معشوق کے حق میں گواہی قبول نہیں ہے کیونکہ عاشق اپنے محبوب کے حق میں جذباتی ہوتا ہے"✨🥺🤍🌸

king_kong
 

دنیا میں دو چیزیں کبھی ختم نہیں ہوتیں:
ایک خدا کی کہانی
دوسرا انسان کی اذیت!

king_kong
 

لڑکی: کتنا عاشقانہ موسم ہے آپ ایسے موسم میں کیا کرتے ہیں؟
پنڈی بوائے👇
باوا جی! 50 نے چپوس، 50 نی موم پھلی تے 50 نی ریوڑیاں کنی کے رضائی بچ بہہ کے کھائی شوڑنے آں...🤣😁

king_kong
 

اب جب بھی مجھ سے محبت کے بارے میں پوچھا جاتا ہے
تو یقین جانئے میری اوازنہیں نکلتی۔
کیونکہ میں کیا کہوں کہ محبت میں صرف خسارے ہیں۔ یا پھر یہ کہوں کہ
جس کی جتنی طلب ہوتی ہے۔اسشخص کا اتنا ہی ہجیر کاٹنا پڑتا ہے

king_kong
 

ایک دانشور سے پوچھا گیا کہ بتاو عورت کیا چاہتی ہے؟
دانشور نے کہا، میں مانتا ہوں کہ میں ایک دانشور ہوں
لیکن
خدارا، اس حد تک نہیں 😃😄
🤔😃😄

king_kong
 

آپ کی موبائل بیٹری کے مطابق کل عید ہونے کا کتنے پرسنٹ چانس ہے

king_kong
 

افطاری کے وقت صبر سے کام لیا کریں
پچھلی دفعہ میں نے فوتگی کے اعلان پر روزہ کھول دیا تھا
😒😒

king_kong
 

لڑکیوں کو سحری اور افطاری بنا کر سارے خاندان کو کھلا کر جو ثواب ملتا ہے وہ برتن دھوتے وقت بڑ بڑ کرنے سے ضائع ہو جاتا ہے
🤭😒🤷