اپنی امی سے تمیز سے بات کیا کرو 😒
ساس ہیں وہ میری 😌❤😂
😂😂🥀
تم بس ہاں کردو 😜
فر میں تمھارا پیکج کبھی ختم ہونے نہیں دو گا، 🙈😝
___🥀
زندگی کی کڑوی سچائی ایک یہ بھی ہے
کہ اچھے اور سچے دل کے لوگ کسی کے دل میں جگہ نہیں بنا پاتے
جبکہ مکار ہوشیار اور چاپلوس لوگ لوگوں کے پیارے
ہوتے ہیں
لکھنا میرے مزار کے کتبے پے یہ حروف
مرحوم شادی کی خواہش میں مر گیا 🤭😏😞🥴
میرا موڈ سخت خراب ہے😮💨
نمبر کوئی نا ما نگے
یہ نہ ہو میں غصے میں آ کر دے دوں😤😡😡😏😜
🥰
تمہارا تو #دل ہی پتھر کا ہے میری #جاں ۔۔۔
یہ #گردے کی پتھری تمہارا کیا بگاڑے گی ۔۔۔
🙃🙃🙃 🙂🙂🙂
ھائے وہ میری یادوں میں گم سم سی لڑکی...🙆🏻
گرم سالن میں چمچ کی جگہ اپنا ہاتھ ڈال بیٹھی۔۔🤦🏻🥵
شیخ کی بیوی مر گئی
وہ روتا ہوا بیٹی کے پاس کچن میں گیا اور بولا
بیٹا تیری ماں اس دنیا میں نہیں رہی
اس کا پراٹھا نہ بنانا😂😝
Pure love has no conditions or boundaries. Love does not hold back. Love gives all the time and asks for nothing in return.
Don't be afraid to choose a different path than others.
"Don't force someone to make time for you, if they really want to, they will." - Anonymous
Psychology says, forgiving your old self is self-care.
Nothing will make you happy until you CHOOSE to be happy.
میں جس لڑکی کو بھی پسند کرتا ہوں😍
اسکا پہلے سے ہی لڑکوں سے بھروسہ اٹھ چکا ہوتا ہے😜😂😂
وہ موقع نہیں دیتی اظہار کا🤗
اسے پتا ہے میں پسند کرتا ہوں اسے 😊😉🔥
میرے بےترتیب الفاظ کچھ بھی ہوں
تشریح تم ہو..
محبت تم ہو۔۔
ہم بھی نکلے تھے محبت کی تلاش میں 😊😊
گرمی بہت تھی گنے کاجوس پی کر واپس آگۓ🙈🙄🙄😁🙈😝
سنو
اے عام سی لڑکی مجھ سے بات کرو تاکہ تمہیں احساس ہو کے تم کتنی خاص ہو .😒🙂😁
پہلے میں بہت نکما🤪 تھا
پھر میں نے محنتی🤨 لوگوں کے ساتھ بیٹھناشروع کر دیا ۔
الحمدللہ اب وہ بھی نکمے ہیں آج کل🤣😂🤪😜😝😂😂😂😂😂😂😂
آج میری شادی کی پہلی انیورسری ہے🥰
پچھلے سال
اسی دن مجھے شادی کا خواب آیا تھا🙈🙈🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain