Damadam.pk
king_kong's posts | Damadam

king_kong's posts:

king_kong
 

مرد کی اک بڑی خامی یہ ہے کہ وہ محبت کا اظہار بہت جلدی کر دیتا ہے اور بلاک ہو جاتا ہے😂😂😂😂

king_kong
 

اگر آپ خوش رہنا چاہتے ہیں تو 😀
رہا کریں میں نے کب منع کیا ہے🙊
❤️

king_kong
 

4 شادیاں کروں گا ایک سر دبائے گی ایک ہاتھ دبائے گی ایک پاؤں دبائے گی اور چوتھی جو پوسٹ پڑھ رہی وہ بتائے کیا دبائے گی 😛🤭😂🤣🤣

Memes & Satire image
k  : 📢 دھاڑ 📢 عامر لیاقت نے سرف کھا لیا - 
king_kong
 

پیتل کے چمچہ کو کتنا ھی گھساؤ وہ سونے کا نہیں بن سکتا۔۔۔
یہ جملہ میں بیوٹی پارلر کے بورڈ کے نیچے لکھ آیا ہوں😁😁🤣😂

king_kong
 

میری قدر کیا کرو😁🙄
" پاگلوں"
کیوں کے اگر میں نا
Huta😒🤨
تو
"پاکستان کی آبادی بائیس کروڑ کی جگہ😯
اکیس کروڑ ننانوے لاکھ ننانوے ہزار نوسو ننانوے ہوتی🤭
اور پھر آپ سب کو😯😁
گنتی کرنےمیں کتنی مشکل ہونی تھی�😆😂"🤣🤣😂🙈🙈🙈😂

king_kong
 

پاکستان میں شادی والے دن 🙈🙈
لڑکی کی سب بڑی ٹینشن یہ ہوتی ہے🙄🥺
کہ مولوی کلمے نہ سن لے🤣🤣
🤣🤣🤣

Funny joke
k  : لوڈشیڈنگ سے تنگ آ کر اک کھمبے نے بجلی کی تاریں گلے میں ڈال کر خود کشی کر لی  - 
Funny joke
k  : 🤣 🤣 🤣🤣 - 
king_kong
 

کوئی پوچھے میری موت کی وجہ تو کہنا
مرحوم کو سنگل ہونے کی ٹینشن کھا گی

king_kong
 

دمادم کا چپہ چپہ چھان مارا مجال ہے کہ اک لڑکى بھی سنگل ہو 🤧🙄🤣

king_kong
 

#باباجی کہتے ہیں !
اگر دل صاف نہ ہو۔۔۔۔
ماتھے پر محراب نہیں داغ ہوتاہے۔😀😀

شرعی دھمکی .....🤤🤤🤤
k  : شرعی دھمکی .....🤤🤤🤤 - 
king_kong
 

ایک یہ ڈر کہ کوئی.....زخم نہ دیکھے میرے...! 😕
اک یہ خواہش کہ.... کوئی دیکھنے والا ہوتا..😌✨🖤

king_kong
 

ہر کام ہو گیا ہم سے مگر خود کشی نہ ہوئی😌

king_kong
 

کچھ جملے کسی کے لیے صرف الفاظ ہوتے ہیں،اور وہی جملے کسی کے دل کو موہ لیتے ہیں فرق صرف اتنا ہوتا ہے کہ پڑھنے والا صرف الفاظ پڑھتا ہے جبکہ لکھنے والا اپنے جذبات کی گہرائی لکھتا ہے اور اس گہرائی کو ماپ بھی صرف وہی سکتے ہیں جو دل کے بڑے گہرے ہوتے ہیں۔🔥❤
💖

king_kong
 

بے ترتیب سی حالت عجب سا حال !
کُچھ تو رحم کر پرور دگار یار !
🖤

king_kong
 

🤚😒😒😒🤚
35 تصویریں لینے کے بعد مجھے پتہ چلا کے میں
بس دل کا خوبصورت ہوں🤦😕🙅🤣🤣🤧🤧

king_kong
 

بچپن کی سب سے بڑی غلط فہمی یہ ہی تھی
*کہ بڑے ھوکر زندگی بہت خوبصورت ہوجائے گی 🙂💔

king_kong
 

آج وہ لوگ سامنے آے جنہوں نے عید كے كپڑے نہیں پہنے 😒😒
اور کیوں نہیں پہنے
نوٹ
میں نے بھی نہیں پہنے 😐