Damadam.pk
king_kong's posts | Damadam

king_kong's posts:

king_kong
 

مجھے یقین ہے کہ اس دُنیا کے علاوہ بھی
ایک دُنیا ہے جو ہمارا انتظار کر رہی ہے ایک بہتر دُنیا جہاں کوئی روایات زات پات نہیں ہوں گی اور میں تمہارا وہاں انتظار کروں گا❤

king_kong
 

سب سے زیادہ مرد کا دل ٹوٹتا ہے ☹️
اور اس کے ٹکرے کئی عورتوں کے پاس ہوتے ہیں 😂

king_kong
 

باقی سب ایک دوسرے سے بات کرتے ہیں تو فرینڈ شپ ہو جاتی ہے 😏
میں کسی سے تھوڑی دیر بات کر لوں تو لڑائی ہو جاتی ہے 😁

king_kong
 

سب کچھ ہو رہا ہے اس دنیا میں 😐
بس مجھ سے کسی کو پیار نہیں ہو رہا۔😔🙉😋😑

king_kong
 

وہ لڑکے بھی لڑکیوں کو کہتے ہیں کہ میرا سب کچھ تیرے نام 🙄💫
جن کی اپنی سِم بھی ابّو کے نام پر ہوتی ہے 😂😂

king_kong
 

میں اپنی دلہن کو ایمبولینس میں لاؤ گا 😴
تاکہ جلدی سے گھر پہنچ سکوں 🙈
🥳

king_kong
 

ہمت ہے تو پشتو میں بات کر کے
دیکھاؤ😒🤦

king_kong
 

سنو محترمہ👂
شہزادی بنو گی👸
میرے دل کی💗

king_kong
 

جب تک لڑکا اور لڑکی بھاگ نہ جاٸیں 💯
تب تک محلے والوں کو پیار سچا نہیں لگتا😇😇
⚔️😛😝

king_kong
 

مجھے رات بھر نیند نہیں آتی 😴🥺 کہیں میں بھوت تو نہیں 🤔🧐😳

king_kong
 

ہسپتال میں ہوں دعا کرو یار نرس سیٹ ہو جائے😉😉

king_kong
 

جب سسکیاں کوئی نہیں سنتا 😑💔
تب قہقہے لگانے پڑتے ہیں 🖤😂😂😂😂😂😂😂😂

king_kong
 

دیکھو😞
میرے جیسا لڑکا اور میٹھا تربوز قسمت والوں کو ہی ملتا ہے💯✨
آگے تمہاری مرضی 🤷
Sorry 🤧
___♪°° 😇😁😂😂

king_kong
 

وہ کہتی تھی مر جاؤں گی تمھارے بغیر
پرسوں چوتھہ بچہ ہوا ہے اس کے گھر
😅🤟

king_kong
 

سنو میں تم کو دوست تو بنا لوں لیکن 😬
بعد تم کو پیار ہو گیا تو پھر🙊
😂😂😂😂

king_kong
 

جس نے عیدی دینی ہے ایزی پیسہ کر دے شرمانے کی ضرورت نہیں!🤣🤣
🤭😝

king_kong
 

کہتے ہیں پرندوں کو پانی پلانے سے شادی جلدی ہوتی ہے
میں نے آج دو کوے پکڑ کر انہیں سٹنگ پلائی ھے😂😂🤣🤭
😍

king_kong
 

آج وہ لڑکی سامنے آئے جو بیوٹی پارلر نہیں گئی 😂😂😂✌️

Funny joke
k  : عید کے دوسرے دن شادی شدہ افراد کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر اپنے طوفانوں کے - 
king_kong
 

رات درزی کو سوٹ دیا ارجنٹ سلائی کے لیے
اس نے کہا سوٹ سل جائے گا شہر والا پلاٹ میرے نام کردو تو😓😞😕😒😐